فلک شیر
محفلین
یہ بتائیں۔۔۔۔جم شم جاری ہے؟شامی ۔۔ واو ۔۔
یہاں بھی 8 تاریخ سے شمالی ہوائیں چل رہی ہیں۔ موسم کافی بدل گیا ہے۔ اچھا لگ رہا ہے ۔۔۔
یہ بتائیں۔۔۔۔جم شم جاری ہے؟شامی ۔۔ واو ۔۔
یہاں بھی 8 تاریخ سے شمالی ہوائیں چل رہی ہیں۔ موسم کافی بدل گیا ہے۔ اچھا لگ رہا ہے ۔۔۔
نہیں جناب ۔۔ کافی عرصہ ہوگیا ۔۔ اس علاقے میں جم نہیں ۔۔یہ بتائیں۔۔۔ ۔جم شم جاری ہے؟
وعلیک السلام جیہ بہن......السلام علیکم و رحمۃ اللہ
کافی دنوں کے بعد حاضر خدمت ہوں۔ کیسے ہیں سب ؟
مجھے محفل پر ضروری واقعات سے آگاہ کیا جائے ۔ لڑلیوں کی لڑیاں پڑی ہیں سب کو پڑھنا ناممکن ہے
وعلیکم السلام .....السلام علیکم کیسے ہیں سب؟؟؟
یہاں تو گرمی سی ہے۔۔۔ کل تھوڑی سی بوندا باندی ہوئی تھی بس۔۔۔ آج چھٹی کی تھی تو ادھورے کام مکمل کئے آج۔۔۔وعلیکم السلام .....
الحمدللہ.....
ملائکہ بٹیا کیسی ہیں؟
یہاں تو بارش کے بعد ٹھنڈی ہوا چل رئی ہے........کراچی میں موسم کیسا ہے؟
آپ کا دن کیسا گزرا؟
الحمدللہ ہم خیریت سے ہیں؟السلام علیکم
کیسے ہیں سب
ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوںمیں تو چپ ہوں
اللہ کا کرم ہے جنابالحمدللہ ہم خیریت سے ہیں؟
آپ سنائیے............مابعد نکاح کا کراچی آپ کو بدلا بدلا سا نہیں لگ رہا؟
جی ہم اسی شادی کا ہی پوچھ رہے تھے اصل میں؟اللہ کا کرم ہے جناب
اور نکاح کے ساتھ اب تو باقاعدہ شادی بھی ہوگئی
ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوں
ورنہ کیا بات کر نہیں آتی
بھاگو تم۔۔۔وعلیکم السلام فہیم بھیا
اور میرے کو بھی دیکھنی ہے تصویریں
ہائیں کیا ہوا۔۔ بھاگنا کیوں ہے؟بھاگو تم۔۔۔