ناعمہ عزیز
لائبریرین
بالکل ٹھیک ہوں آپ سنائیں ؟؟؟؟بہت شکریہکیا حال ہیں
نئی جاب کی مبارک ہو
بالکل ٹھیک ہوں آپ سنائیں ؟؟؟؟بہت شکریہکیا حال ہیں
نئی جاب کی مبارک ہو
کیاااااااپلیٹ میں سجا کر لے آؤں گی ۔۔اور پھر کھا جاؤں گی
بھابھی کو کہیے ہم ان کا محفلین بننا مس کر رہے ہیں
اللہ کا کرم ہے ہم بھی ٹھیک ٹھاک ہیںبالکل ٹھیک ہوں آپ سنائیں ؟؟؟؟بہت شکریہ
نہیں بھیا پلیٹ آپ کے لیے چھوڑ دوں گی ناں۔۔ اب اتنی بھی ظالم بہن نہیں ہوں میںکیااااااا
پلیٹ ہی کھا جاؤ گی
آپ کی بھابھی یہیں بیٹھی ہیں ان کو آپ کا میسج دے دیتے ہیں
اتنی نہیںنہیں بھیا پلیٹ آپ کے لیے چھوڑ دوں گی ناں۔۔ اب اتنی بھی ظالم بہن نہیں ہوں میں
اگر چاٹ خود کر کھا پلیٹ آپ کے لیے رکھ لینا ظلم نہیں ہے تو ۔۔ پھر نہیں ہوں ظالماتنی نہیں
لیکن ظالم ہو کیاااااااا
مٹھائی کھا لیں نا آپ ۔۔ میں نے کوئی منع کیا ؟ ویسے آپ کو زیادہ مٹھائی نہیں کھانی چاہئے ابھی تو شادی پر اتنی زیادہ کھائی ہوگی آپ نےاللہ کا کرم ہے ہم بھی ٹھیک ٹھاک ہیں
اور خالی شکریہ؟؟؟؟؟
مٹھائی کدھر ہے
پھر تو غلطی آپ کی ہوئی۔فریحہ کی کوئی تصویر نہیں دیکھی ہم نے اب تک ۔۔۔ ۔۔
تو مداوا فرمادیجیے لالہ.........پھر تو غلطی آپ کی ہوئی۔
ابھی تو ہم نیند کی آغوش میں جا رہے ہیں۔تو مداوا فرمادیجیے لالہ.........
بسم اللہ کیجیے حضور...........ابھی تو ہم نیند کی آغوش میں جا رہے ہیں۔
الحمداللہ ۔ سب امن الحمداللہ ۔۔الحمدللہ عمر بھائی
آپ کہیے ، سب امن ہے؟
اہل بحرین ؟