عائشہ عزیز

لائبریرین
بس ٹھنڈی ہوجائے تو پلیٹ میں سجا کر لے آنا :)
اور آپ کی بھابھی بالکل ٹھیک ہیں اور ابھی اپنی امی جی سے باتیں کررہی ہیں :)
پلیٹ میں سجا کر لے آؤں گی ۔۔اور پھر کھا جاؤں گی :p
بھابھی کو کہیے ہم ان کا محفلین بننا مس کر رہے ہیں :)
 
Top