x boy

محفلین
السلام علیکم
سب کو عید مبارک
" اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ ، فإِنَّكَ تَقْضِي وَلا يُقْضَى عَلَيْكَ ، وَإِنَّهُ لا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ ، وَلا يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ ، تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ ، ولا منجا منك إلا إليك "

اے اللہ مجھے ہدايت والوں ميں ہدايت نصيب فرما، اور مجھے عافيت دے، اور ميرا كارساز بن، اور تو نے جو مجھے ديا ہے اس ميں بركت عطا فرما، اور جو تو نے فيصلہ كيا ہے اس كے شر سے مجھے محفوظ ركھ، كيونكہ تو ہى فيصلہ كرنے والا ہے تيرے خلاف كوئى فيصلہ نہيں كر سكتا، اور جس كا تو ولى بن جائے اسے كوئى ذليل نہيں كرسكتا، اور جس كے ساتھ تو دشمنى كرے اسے كوئى عزت نہيں دے سكتا، اے ہمارے رب تو بابركت اور بلند ہے، اور تيرے علاوہ كہيں جائے پناہ نہيں
 
قیصرانی

لائبریرین
اور وہ دوست آپ کے ہوتے ہی پہنچے تھے کیا؟
سمجھا نہیں بہنا؟ کام سے فارغ ہوا تو دوستوں نے پہلے سے بلایا ہوا تھا کہ ان کے کمپیوٹر کے مسائل چل رہے تھے۔ تو سوچا کہ چلو اسی بہانے اکیلے بیٹھنے سے تو جان چھوٹے گی :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
سمجھا نہیں بہنا؟ کام سے فارغ ہوا تو دوستوں نے پہلے سے بلایا ہوا تھا کہ ان کے کمپیوٹر کے مسائل چل رہے تھے۔ تو سوچا کہ چلو اسی بہانے اکیلے بیٹھنے سے تو جان چھوٹے گی :)
آپ بتا رہے تھے ناں بھیا کہ ایک دوست نے گوشت دینے آنا ہے اور آپ اس وقت گھر ہوں ورنہ مس ہو جائے گا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ بتا رہے تھے ناں بھیا کہ ایک دوست نے گوشت دینے آنا ہے اور آپ اس وقت گھر ہوں ورنہ مس ہو جائے گا :)
اوہ، وہ دوست آیا بھی اور چلا بھی گیا۔ میں گھر پر نہیں تھا۔ وہ اپنا فون گھر بھول آیا تھا :( ابھی آج شام کو جونہی کام سے فارغ ہوں گا، اسی سے ملنے جانا ہے :)
 
عینی شاہ

محفلین
کیا گولو مولو سے مل کر آ گئیں ہماری عینی بٹیا جو یوں لوٹ پوٹ ہو رہی ہیں؟ :) :) :)
نہی آج نہی گئی کوئی تھا نہی لے کے جانے والا ۔۔نا بابا نا بھائی ۔۔پھر لوگ بھی سو گئے تھے اس لیے کل صبح جانا ہے گولو مولو شے ملنے :)
 
نہی آج نہی گئی کوئی تھا نہی لے کے جانے والا ۔۔نا بابا نا بھائی ۔۔پھر لوگ بھی سو گئے تھے اس لیے کل صبح جانا ہے گولو مولو شے ملنے :)
گولو میاں تو ابھی روئی کے گالے کی طرح ملائم سے ہوں گے، احتیاط سے اٹھائیے گا، کہیں نشان نہ پڑ جائیں! :) :) :)
 
فہیم

لائبریرین
مٹھائی کھا لیں نا آپ ۔۔ میں نے کوئی منع کیا ؟ ویسے آپ کو زیادہ مٹھائی نہیں کھانی چاہئے ابھی تو شادی پر اتنی زیادہ کھائی ہوگی آپ نے :tongue:
آپ کھلائیں تو ضرور کھا لیں گے :)

اور شادی پر تو بیسن والے لڈو کھائے تھے مایوں کے روز:confused:
 
Top