ابن سعید
خادم
اس پر تو صدائے احتجاج بلند کیا جانا چاہیے۔مجھے تو خود نہی پتا میری تو کوئی بات کوئی بھی کبھی نہی مانتا
اس پر تو صدائے احتجاج بلند کیا جانا چاہیے۔مجھے تو خود نہی پتا میری تو کوئی بات کوئی بھی کبھی نہی مانتا
بلکل سعود بھائی ۔اپ پھر بھی ہنس رہے ہیں سمائل کیوں وہ بھی تین تین یہ تو غلط بات ہےعینی بٹیا، دنیا بڑی ظالم ہے۔ چائے میں نمک کا جرم نہیں معاف کرتی۔۔۔ افسوس صد افسوس!
ڈانٹ وانٹ تو تم پر اثر ہی نہیں کرتی اور ویسے بھی ڈانٹ تو تمہارے لیے وٹامن کا درجہ رکھتی ہے۔ہان اب کیا فائدہ جب ڈانٹ پڑ گئی تو مسلے کا حل نکال دیتے ہیں تمہارے پاس مسلے کا حل ہے بھی کیا ؟؟ جو میرے ساتھ ہوا تھا مسلہ ؟؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری عینی پری؟السلام علیکم ۔اور اج مجھے کوئی کچھ نہ کہے میں بہت آف موڈ میں ہوں
سمجھ گئی وہی مسئلہ ہے ناں جو سعود بھیا نے بتایا۔۔ہان اب کیا فائدہ جب ڈانٹ پڑ گئی تو مسلے کا حل نکال دیتے ہیں تمہارے پاس مسلے کا حل ہے بھی کیا ؟؟ جو میرے ساتھ ہوا تھا مسلہ ؟؟
نہی مین کوئی نہی کر رہی بلند یہ جو آپ نے کہا ہےاس پر تو صدائے احتجاج بلند کیا جانا چاہیے۔
پتر ہمار۔۔۔بچہ ہمار !!
بلکل بھی اچھی نہی ہیں اج صبح سے بسوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری عینی پری؟
نہی انکل اثر کرتی ہے ڈانٹ لکن اب غلطی تو ہو جاتی ہے نا جان بوجھ کے تو نہی کی تھی میں نے وہ سبڈانٹ وانٹ تو تم پر اثر ہی نہیں کرتی اور ویسے بھی ڈانٹ تو تمہارے لیے وٹامن کا درجہ رکھتی ہے۔
بھیا ہمار تو ہمار یکو بات ناہیں مانت ہو (اٹس پریکٹس ٹائم یو نو)پتر ہمار۔۔۔
ہنسو ہنسو اور ہنسو شاباشسمجھ گئی وہی مسئلہ ہے ناں جو سعود بھیا نے بتایا۔۔
اففف اس پر تو مزید ہنسی آ رہی ہے
وہ تمام کالے بکرے جو آپ نے لوگوں کو امتحان میں پاس ہونے کے عوض وصول کیے اور وہ تمام رقومات جو شادی کی فیس کے نام پر حاصل کیے۔اور رشوت میں وہ کیا قبول کریں گی؟
یعنی یہ تو غلط ہوگیا پھر کہ عینی ہمیشہ اچھی ہوتی ہےبلکل بھی اچھی نہی ہیں اج صبح سے بس
بالکل صحیح کہہ رہی ہو تم۔ ویسے وہ غلطی کیا تھا جو تم سے ہوئی تھی اور جس پر ڈانٹ پڑی تھی؟نہی انکل اثر کرتی ہے ڈانٹ لکن اب غلطی تو ہو جاتی ہے نا جان بوجھ کے تو نہی کی تھی میں نے وہ سب
اچھا اچھا۔۔ شکریہ اجازت دینے کے لیےہنسو ہنسو اور ہنسو شاباش
بہادی کا تقاضہ یہ ہے کہ شدید غم کے عالم میں بھی مسکان کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا جائے۔بلکل سعود بھائی ۔اپ پھر بھی ہنس رہے ہیں سمائل کیوں وہ بھی تین تین یہ تو غلط بات ہے
چاچو اس نے چائے میں چینی کی بجائے نمک ڈال دیابالکل صحیح کہہ رہی ہو تم۔ ویسے وہ غلطی کیا تھا جو تم سے ہوئی تھی اور جس پر ڈانٹ پڑی تھی؟
مل کر با جماعت احتجاج بلند کر لیں گے شونا پری۔نہی مین کوئی نہی کر رہی بلند یہ جو آپ نے کہا ہے
آپ کی مسکان کا تو دامن بھی نہیں ہے بھیابہادی کا تقاضہ یہ ہے کہ شدید غم کے عالم میں بھی مسکان کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا جائے۔