عائشہ عزیز

لائبریرین
تو کیا اس کو یہ بھی معلوم نہیں کہ نمک اور چینی میں کیا فرق ہوتا ہے؟
چاچو یہ تو عینی کو پتا ہوگا
ہمارے یہاں چینی کے ذرے نمک سے تھوڑے زیادہ موٹے ہوتے ہیں
جبکہ کچھ جگہوں پر دونوں میں ظاہری طور پر کوئی فرق نہیں ہوتا۔۔ایک جیسے ذرے ہوتے ہیں اس لیے ہوگیا ہوگا
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
:rollingonthefloor:انقلاب بھی خریدتے ہوتے ہیں کیا
شکر ہے تمہاری شکل تو ٹھیک ہوئی :p
ہاں ناں یہاں کیا نہیں ہوتا۔۔ انقلاب بھی خریدا جاتا ہے
لیکن یہ اصل انقلاب نہیں ہوتا ۔۔بلکہ یہ انقلاب پریٹینڈ کرتا ہے انقلاب ہونا
 
شمشاد

لائبریرین
:rollingonthefloor:انقلاب بھی خریدتے ہوتے ہیں کیا
چاچو یہ تو عینی کو پتا ہوگا
ہمارے یہاں چینی کے ذرے نمک سے تھوڑے زیادہ موٹے ہوتے ہیں
جبکہ کچھ جگہوں پر دونوں میں ظاہری طور پر کوئی فرق نہیں ہوتا۔۔ایک جیسے ذرے ہوتے ہیں اس لیے ہوگیا ہوگا
لیکن اس نے چائے میں چینی یا نمک جو کچھ بھی تھا، ڈالا ہی کیوں؟ وہ تو الگ سے رکھتے ہیں ناں۔
 
عینی شاہ

محفلین
چاچو اس نے چائے میں چینی کی بجائے نمک ڈال دیا :rollingonthefloor:
کیا مزیدار غلطی کی ہے :rollingonthefloor:
عینی چائے خود بھی پینی تھی ناں ذرا :rollingonthefloor:
بس عائشہ وہ تو شکر کرو کہ آپا کی کولیگ اور ان کے ہزبینڈ کو سرو نہی ہو گئی۔لاسٹ مومنٹس میں جب آپا چائے لینے آئیں تو شوگر کا کہا کہ نہی ڈالنی میں نے بولا کہ میں نے تو ڈال دی تو کہتی ہیں کہ اچھا کم ہی ڈالی ہے نا چیک کراؤ میں نے کپ میں ڈال کر ان کو چیک کروا دی اور اس کو پیتے ہی اففففف بس آگے نا پوچھو :noxxx::noxxx::noxxx:اکچلی وہ شوگر اور سالٹ والے جار دونوں ایک سے ہیں اور ساتھ ساتھ ہی پڑے تھے میں نے تو دیکھ کر ہی ڈالی تھی پتہ نہی شوگر ایک دن نمک کیسے بن گیا یہ سمجھ نہی آرہا مجھے :idontknow:
تو کیا اس کو یہ بھی معلوم نہیں کہ نمک اور چینی میں کیا فرق ہوتا ہے؟
:unsure::unsure::unsure:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بس عائشہ وہ تو شکر کرو کہ آپا کی کولیگ اور ان کے ہزبینڈ کو سرو نہی ہو گئی۔لاسٹ مومنٹس میں جب آپا چائے لینے آئیں تو شوگر کا کہا کہ نہی ڈالنی میں نے بولا کہ میں نے تو ڈال دی تو کہتی ہیں کہ اچھا کم ہی ڈالی ہے نا چیک کراؤ میں نے کپ میں ڈال کر ان کو چیک کروا دی اور اس کو پیتے ہی اففففف بس آگے نا پوچھو :noxxx::noxxx::noxxx:اکچلی وہ شوگر اور سالٹ والے جار دونوں ایک سے ہیں اور ساتھ ساتھ ہی پڑے تھے میں نے تو دیکھ کر ہی ڈالی تھی پتہ نہی شوگر ایک دن نمک کیسے بن گیا یہ سمجھ نہی آرہا مجھے :idontknow:

:unsure::unsure::unsure:
ایکسیلنٹ عینی ۔۔ گڈ جاب!
میرا مطلب ہے شکر ہے بچت ہوگئی:p
 
Top