شمشاد

لائبریرین
وہ تمام کالے بکرے جو آپ نے لوگوں کو امتحان میں پاس ہونے کے عوض وصول کیے اور وہ تمام رقومات جو شادی کی فیس کے نام پر حاصل کیے۔ :) :) :)
سعود بھیا بکرے تو سارے کے سارے ختم ہو گئے، بلکہ وہ تو عید سے ایک دن پہلے ہی ختم ہو گئے تھے۔ اور رہ گئی شادی کی فیس تو آپ بھی چیل کے گھونسلے میں ماس ڈھونڈ رہے ہیں۔ وہ بھلا کاہے کو ابھی تک بچی ہو گی۔ ہاں غدیر زھرا کے پاس کچھ پڑی ہو تو کہہ نہیں سکتا۔
 
عینی شاہ

محفلین
اس چائے کے عوض کچھ حلوہ وغیرہ بنوا لیں۔ :) :) :)
وااااااااااااااااااااااٹ !! ایک تو ان کی کولیگ اور ان کے ہزبینڈ کو ایسی چائے پلوانے لگی تھی میں اوپر سے ڈانٹ بھی ایسی اففف اور آپ کا خیال ہے کہ مجھے کوئی حلوہ یا کچھ اور اگلے چند دن تک کوئی بنا کے دے گا ۔۔۔۔۔۔۔نووووووووووو:(
 
سعود بھیا بکرے تو سارے کے سارے ختم ہو گئے، بلکہ وہ تو عید سے ایک دن پہلے ہی ختم ہو گئے تھے۔ اور رہ گئی شادی کی فیس تو آپ بھی چیل کے گھونسلے میں ماس ڈھونڈ رہے ہیں۔ وہ بھلا کاہے کو ابھی تک بچی ہو گی۔ ہاں غدیر زھرا کے پاس کچھ پڑی ہو تو کہہ نہیں سکتا۔
اب عذر کا تو کوئی حل نہیں۔ :) :) :)
 
وااااااااااااااااااااااٹ !! ایک تو ان کی کولیگ اور ان کے ہزبینڈ کو ایسی چائے پلوانے لگی تھی میں اوپر سے ڈانٹ بھی ایسی اففف اور آپ کا خیال ہے کہ مجھے کوئی حلوہ یا کچھ اور اگلے چند دن تک کوئی بنا کے دے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔نووووووووووو:(
ہمارا نہ صرف خیال بلکہ ہمیں یقین ہے کہ ایسا ضرور ہوگا۔ :) :) :)
 
Top