عائشہ عزیز
لائبریرین
فٹ بال سے کھیلتے ہیں ناںکیا کھیلیں
فٹ بال سے کھیلتے ہیں ناںکیا کھیلیں
سوری عائشہ کسی اور کام کی طرح یہ بھی نہی اتا کھیلنا مجھےفٹ بال سے کھیلتے ہیں ناں
اچھا تم بتاؤ پھر کیا کھیلیںسوری عائشہ کسی اور کام کی طرح یہ بھی نہی اتا کھیلنا مجھے
حال ہی میں فریحہ بٹیا فرما رہی تھیں، "تو وہ میرا دماغ خراب کرتے ہیں"۔۔۔ اس کا حل ہم نے یہ نکالا کہ انھیں گود میں اٹھا کر ڈھیر سارا پیار کیا اور کہا، "دہ دماغ خراب کرتے ہیں تو ان کا دماغ خود خراب ہو جائے گا۔" تب کہیں جا کر بات بنی!تجربہ چونکہ مشاہدے کی بنیاد پر ہوتا ہے اس لیے تجربے کی بنیاد پر
کچھ بھی نہی بس چپ کر کے بیٹھ جاتے ہیں ۔اچھا تم بتاؤ پھر کیا کھیلیں
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔
صبح ہوتی ہے، شام ہوتی ہےکیسی گزر رہی ہے ہند میں ؟ کچھ حال احوال ہی بتائیں ۔۔
اچھا مجھے ایک بات تو بتائیں ۔۔ میں جب بھی کیفیت نامے میں کچھ لکھتا ہوں یہ ایرر آجاتا ہے۔صبح ہوتی ہے، شام ہوتی ہے
عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ایسا ہمیشہ ہوتا ہے یا کیریکٹر کی تعداد کسی مخصوص عدد سے کم یا زیادہ ہوتی ہے؟اچھا مجھے ایک بات تو بتائیں ۔۔ میں جب بھی کیفیت نامے میں کچھ لکھتا ہوں یہ ایرر آجاتا ہے۔
جبکہ میسج میں کریکٹر ابھی باقی ہوتے ہیں۔
تعداد کم رکھنے کی کوشش میری خود کی ہوتی ہے۔ اب بھی جو لکھنا چاہ رہا ہوں وہ 140 سے کم اعداد کا ہے۔ اور پہلے بھی ہوتا تھا پر آج کچھ زیادہ ہو رہا ہے۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ایسا ہمیشہ ہوتا ہے یا کیریکٹر کی تعداد کسی مخصوص عدد سے کم یا زیادہ ہوتی ہے؟
ابن سعود بھائی نے انکی بڑی ناک رگڑوائی ہے ،گبین شاہ سے،اب الٹا یہی حکم ہمیں نہ مل جائے۔اور رشوت میں وہ کیا قبول کریں گی؟
یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ ایسا کبھی ہوتا ہے کبھی نہیں ہوتا؟تعداد کم رکھنے کی کوشش میری خود کی ہوتی ہے۔ اب بھی جو لکھنا چاہ رہا ہوں وہ 140 سے کم اعداد کا ہے۔ اور پہلے بھی ہوتا تھا پر آج کچھ زیادہ ہو رہا ہے۔
میں یہ کہہ رہا ہوں کہ آج میں کیفیت نامے میں کچھ تحریر نہیں کر پا رہا ۔۔ ایک دو لفظ لکھتا ہوں تو اپڈیٹ ہوجاتا ہے۔ پہلے جب ہوتا تھا تو میں زبر زیر پیش یا فل سٹاپ ختم کر دیتا تھا اور کیفیت نامہ اپڈیٹ ہوجاتا تھا۔ آج تو وہ بھی نہیں ہو رہا ۔یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ ایسا کبھی ہوتا ہے کبھی نہیں ہوتا؟