عینی شاہ

محفلین
شکر ہے تمہاری شکل تو ٹھیک ہوئی :p
ہاں ناں یہاں کیا نہیں ہوتا۔۔ انقلاب بھی خریدا جاتا ہے
لیکن یہ اصل انقلاب نہیں ہوتا ۔۔بلکہ یہ انقلاب پریٹینڈ کرتا ہے انقلاب ہونا
ہاں تمہاری بات پر ہنسی نکل پڑی ہے میری :)
 

شمشاد

لائبریرین
بس عائشہ وہ تو شکر کرو کہ آپا کی کولیگ اور ان کے ہزبینڈ کو سرو نہی ہو گئی۔لاسٹ مومنٹس میں جب آپا چائے لینے آئیں تو شوگر کا کہا کہ نہی ڈالنی میں نے بولا کہ میں نے تو ڈال دی تو کہتی ہیں کہ اچھا کم ہی ڈالی ہے نا چیک کراؤ میں نے کپ میں ڈال کر ان کو چیک کروا دی اور اس کو پیتے ہی اففففف بس آگے نا پوچھو :noxxx::noxxx::noxxx:اکچلی وہ شوگر اور سالٹ والے جار دونوں ایک سے ہیں اور ساتھ ساتھ ہی پڑے تھے میں نے تو دیکھ کر ہی ڈالی تھی پتہ نہی شوگر ایک دن نمک کیسے بن گیا یہ سمجھ نہی آرہا مجھے :idontknow:
:unsure::unsure::unsure:
پتہ نہی دھیان کہاں تھا میرا دماغ بھی تو خراب ہے نا تھوڑا سا میرا آؤٹ آف مائنڈہوں
اب آئندہ کے لیے ان جار کے اوپر یہ بڑا بڑا سا لکھ کر لگا دو "چینی والا جار" اور "نمک والا جار"
 
Top