فہیم
لائبریرین
فکر نہ کریں ہم نے بہنوں کے حصے کا بھی مل بانٹ کے کھالیاہممم ۔ یعنی اکیلے اکیلے ہم بہنوں نے کیا قصور کیا ہے ؟
فکر نہ کریں ہم نے بہنوں کے حصے کا بھی مل بانٹ کے کھالیاہممم ۔ یعنی اکیلے اکیلے ہم بہنوں نے کیا قصور کیا ہے ؟
اچھے بھلے اسمارٹ سے ہیںکیسے ہیں فہیم بھیا
اچھااااا یہ آپ ہیںاچھے بھلے اسمارٹ سے ہیں
تصویر لگا تو رکھی ہے سامنے
تم سناؤ کیسی ہو
کہاں ہو
کیا کررہی ہو
اور کوئی نئی تازہ
سیدھا کہو نہ کہ بڑھاپے میں یاداشت کمزور ہوگئی ہے۔اچھااااا یہ آپ ہیں
میں نے تو پہچانا ہی نہیں
اوووو آپ بوڑھے بھی ہو گئے بھیاسیدھا کہو نہ کہ بڑھاپے میں یاداشت کمزور ہوگئی ہے۔
اور میرے اتنے سوال کیوں کھالیے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں کیوں ہونے لگا بوڑھا۔اوووو آپ بوڑھے بھی ہو گئے بھیا
میں اچھی ہوں
کھانا پکا رہی ہوں
ہی ہی ہی ہیمیں کیوں ہونے لگا بوڑھا۔
ابھی تو نئی نئی شادی ہوئی ہے میری
اور کیا پکا رہی ہو
جھینگے؟
جھینگوں والا تو پیزا بھی بہت مزے کا ہوتا ہےہی ہی ہی ہی
نہیں پیزا بنا رہی ہوں
الحمداللہ سب خیر ۔۔ چھٹیاں ماموں کی طرف رہا ۔۔ اب تو آفس جا رہے ہیں۔ آپ سنائیں ۔۔جناااااااااااااااااااب عمر سئیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔سوہنا دل تہاڈے توں مونجھا کھڑا ہائی۔
کیسے ہیں؟
بچے کیسے ہیں؟
چھٹیاں کیسے غپ کیں؟
آن جاب سر ۔الحمداللہ سب خیر ۔۔ چھٹیاں ماموں کی طرف رہا ۔۔ اب تو آفس جا رہے ہیں۔ آپ سنائیں ۔۔
گُڈ ۔۔۔ ماشاءاللہ ۔۔آن جاب سر ۔
روٹین شروع۔
بچے ابھی گاؤں ہیں۔ ایک دو روز میں آ جائیں گے انشاءاللہ