اللہ کا کرم ہے ہم لوگ ٹھیک ہیںوعلیکم السلام فہیم بھائی
میمی آپا تھوڑی دیر پہلے تک تو تھیں۔
آپ کیسے ہیں اور بھابھی؟
فوٹو جینک لگ رہے ہیں بڑے آج کل
آپ کے سرتاج حضور کی خدمت میں ہمارا سلام پیش ہے۔ہمارے سرتاج حضور
و علیکم السلامالسلام علیکم اہلیانِ بارہ دری
کیسے مزاج ہیں سب کے؟ سب خیریت ہے؟
وعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ آپ ؟
و علیکم السلام
الحمد للہ۔ آپ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام ۔۔ انہوں نے بولا ہے بھیاآپ کے سرتاج حضور کی خدمت میں ہمارا سلام پیش ہے۔
آنی جان۔۔۔۔۔السلام علیکم اہلیانِ بارہ دری
کیسے مزاج ہیں سب کے؟ سب خیریت ہے؟
می ٹو چندا ۔۔۔۔۔آنی جان۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام
آئی مسڈ یو آلاٹ
پر میں نے زیادہ کیا۔۔۔ سچی میںمی ٹو چندا ۔۔۔ ۔۔
بنا ہے کوئی اسے تولنے کا پیمانہپر میں نے زیادہ کیا۔۔۔ سچی میں
چپکے سے یا سر عام؟جب کہیں لالہ میں وہ ترکیب آپ کو فراہم کر دوں گی
وعلیکم السلام
کیسی ہو ناعمہ
جیسے آپ کی فرمائش ہوئی لالہچپکے سے یا سر عام؟