جیسے ہماری ناعم گڑیا رانی کو سہولت ہو۔ (سرگوشی: ترکیب بتانے کی رشوت پکی!)جیسے آپ کی فرمائش ہوئی لالہ
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
جیسے ہماری ناعم گڑیا رانی کو سہولت ہو۔ (سرگوشی: ترکیب بتانے کی رشوت پکی!)
گلا تو ابھی تک خراب ہے اور آج نیت بھی خراب ہو رہی ہے کہ کالج سے پھر چھٹی کر لیں لیکن نہیں کر سکتےوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری شونا گڑیا رانی؟
ہم تو نہ بتانے پر بھی رشوت دیں اپنی گڑیا رانی کو۔۔۔ کسی کو کوئی اعتراض؟ہاہاہا ہم رشوت کے بنا بھی بتانے کو تیار ہیں لالہ
آج رات ہمارا گلا بھی خراب ہو گیا۔ کچھ نگلتے ہوئے حلق میں شدید درد اٹھتا ہے۔گلا تو ابھی تک خراب ہے اور آج نیت بھی خراب ہو رہی ہے کہ کالج سے پھر چھٹی کر لیں لیکن نہیں کر سکتے
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، گھر میں سبھی الحمد للہ بخیر ہیں۔ فریحہ بٹیا اسکولجانے کو تیار ہو رہی ہیں، ابھی ہم ان کو اسکول چھوڑنے جائیں گے ان شاء اللہ۔ گڑیا رانی، آپ جب کہیں ان کی تصاویر گوگل پلس پر شریک کر دیں گے یا کہیں تو یہاں محفل میں ذاتی مکالمے میں ارسال کر دیں گے۔آپ کیسے ہیں لالہ ؟؟؟ اور بھابھی کیسی ہیں ؟؟ اور ہمیں فریحہ کی تصویر بھی دیکھنی ہے
اوووو فریحہ اسکول جانا شروع ہو گئی اس کا مطلب ہے اب بڑی ہو گئی ہے ہماری گڑیا ماشا اللہ سے اسکول کے یونیفارم میں تصویر بنا کر ارسال کرئیے گا لالہ اور محفل کے ہی ذاتی مکالمہ میں کر دیںالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، گھر میں سبھی الحمد للہ بخیر ہیں۔ فریحہ بٹیا اسکولجانے کو تیار ہو رہی ہیں، ابھی ہم ان کو اسکول چھوڑنے جائیں گے ان شاء اللہ۔ گڑیا رانی، آپ جب کہیں ان کی تصاویر گوگل پلس پر شریک کر دیں گے یا کہیں تو یہاں محفل میں ذاتی مکالمے میں ارسال کر دیں گے۔
ہمممم آپ دوا لے لیں اس سے پہلے کے بخار کو خوش آمدید کہنا پڑےآج رات ہمارا گلا بھی خراب ہو گیا۔ کچھ نگلتے ہوئے حلق میں شدید درد اٹھتا ہے۔
لگتا تو ہے کہ اینٹی بایوٹک کا کوئی ڈوز لینا پڑے گا اب۔ ویسے ہم کوشش کرتے ہیں کہ بیماریوں اور دواؤں سے دور ہی رہیں، جس قدر ممکن ہو۔ہممم م آپ دوا لے لیں اس سے پہلے کے بخار کو خوش آمدید کہنا پڑے
حکم کی تعمیل کی جاتی ہے!اوووو فریحہ اسکول جانا شروع ہو گئی اس کا مطلب ہے اب بڑی ہو گئی ہے ہماری گڑیا ماشا اللہ سے اسکول کے یونیفارم میں تصویر بنا کر ارسال کرئیے گا لالہ اور محفل کے ہی ذاتی مکالمہ میں کر دیں
و علیکم السلام اور میری طرف سے صبح النورالسلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
بھئی میں تو نہی کھاتی یہ املی شملی
کیسے ہیں انکل آپ ؟اج کی نہی کل کی سناتی ہوں ۔۔کل میں نے آپا سے پوچھا کہ چائے بنادوں آپ کو پئیں گی بٹرنگ یو نو ۔۔تو مجھے کہتی ہیں کہ گرم مصالے والی چائے بنانی ہے آج کیا آج تو کوئی نہی کری تخریب کاری پرھائی پڑھائی کی ہےو علیکم السلام میری طرف سے
آج کی تخریب کاریوں کی کیا تفصیل ہے؟