فلک شیر

محفلین
کیسے ہیں انکل آپ ؟اج کی نہی کل کی سناتی ہوں ۔۔کل میں نے آپا سے پوچھا کہ چائے بنادوں آپ کو پئیں گی بٹرنگ یو نو ۔۔:biggrin:تو مجھے کہتی ہیں کہ گرم مصالے والی چائے بنانی ہے آج کیا :rollingonthefloor::rollingonthefloor:آج تو کوئی نہی کری تخریب کاری پرھائی پڑھائی کی ہے :oops::oops:
:rollingonthefloor:
نوٹ:سبز کی گئی عبارت کا جواب دینے کے لیے اوپر کی عبارت سے یہ ہنسی سے بے حال ہوتا ایک شتونگڑا چرایا گیا۔
 

فلک شیر

محفلین
ویسے عینی ، یہ نمک والی چائے کا قصہ کسی روز تفصیل سے لکھ ڈالو ادی..........بہتوں کو عبرت ہو گی اور باقیوں کا بھلا ہو گا
:):):)
 

عینی شاہ

محفلین
تو اور کیا .........بہت ہٹ ہو گا
:):):)
اچھااااااااااااااااااا ویسے آئیڈیا ناٹ بیڈ ۔۔ہممم ممم ممم اچھاااااااااااااااااا تو پھر لکھنا سٹارٹ کرتی ہوں :) اج نہی تھوڑا تھوڑا لکھوں گی نا کل تک کمپلیٹ ہو جائے گا ٹھیک :)
 

فلک شیر

محفلین
پڑھائی کیسی چل رہی ہے گڑیا کی؟
اور بہاولپور کا موسم کیسا ہے، ویسے میرا بڑا دل کر رہا ہے ان دنوں روہی آنے کا۔
 

عینی شاہ

محفلین
پڑھائی کیسی چل رہی ہے گڑیا کی؟
اور بہاولپور کا موسم کیسا ہے، ویسے میرا بڑا دل کر رہا ہے ان دنوں روہی آنے کا۔
پڑھائی ٹھیک ٹھاک اسائنمنٹ پر زور ہے :) موسم تو بہت مزیدار ہے میرے لیے اور لوگوں کو تو ابھی سے سردیاں لگنے لگ پڑی ہیں :pاس لیے ان کے لیے بیڈ ہے :p:p:p
 

فلک شیر

محفلین
واہ سئیں واہ
لو آپ ذرا محفل گردی کریں۔ میں ہانی بٹیا رانی کو جھولوں پہ چھوڑ آؤن، کیونکہ وہ مسلسل دھمکیاں دے رہی ہیں مجھے
:):):)
 

شمشاد

لائبریرین
کیسے ہیں انکل آپ ؟اج کی نہی کل کی سناتی ہوں ۔۔کل میں نے آپا سے پوچھا کہ چائے بنادوں آپ کو پئیں گی بٹرنگ یو نو ۔۔:biggrin:تو مجھے کہتی ہیں کہ گرم مصالے والی چائے بنانی ہے آج کیا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:آج تو کوئی نہی کری تخریب کاری پرھائی پڑھائی کی ہے :oops::oops:
گرم مصالحے والی تو نہیں البتہ، ادرک یا لونگ یا دال چینی یا سونف والی چائے میں نے تو بہت پی ہے۔

تم بھی کسی دن ادرک والی چائے مدھو آپا کو پلا دو اور سردیوں میں تو اس کا اور بھی مزہ آتا ہے۔
 
Top