امراؤ جان ادا
محفلین
سوچ لیا ۔۔۔
اتنا ہی بنتا ہے۔۔۔
میرا رنگ کالا نہیں ہو گا
اتنا ہی بنتا ہے۔۔۔
میرا رنگ کالا نہیں ہو گا
اکیلی اکیلی کیوں سمائل کر رہی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ بھی کر لیں ناںاکیلی اکیلی کیوں سمائل کر رہی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے کیا پتا چاچومانو بلی تمہیں کیا ہوا؟
آپ بھی کر لیں ناں
و علیکم السلامالسلام علیکم سب کو اور یہ کیا باتیں ہو رہی ہیں یہاں ؟؟؟؟
میں ٹھیک ہوں چاچو شاگریں ایک نمبر کی نالائق ہیں بس نا پوچھیں !و علیکم السلام
کیسی ہو نانی اماں؟ اور شاگردیں کیسی ہیں؟
ہا ہائے چاچومجھے معلوم تھا۔ جیسے ٹیچر ویسی شاگردیں۔ ہے ناں کہ معاملہ اُلٹ ہے؟
وعلیکم السلام صرف آپ کو
کچھ نہیں بس ماموں لمبی لمبی چھوڑ رہے ہیں اور میں لپیٹ رہی ہوں
آپ بھی آ جائیں
تو اور کیا چاچو ، بہت چھٹیاں کرتیں ہیں شاگردیں !!اسی لیے تو پوچھا تھا کہ معاملہ الٹ ہے کیا؟
ہے ناںمیں تو کب سے آئی ہوں پر کچھ کھانے کو نہیں ہے کیا یہاں !!
تم چھٹیاں کرنے ہی کیوں دیتی ہو؟تو اور کیا چاچو ، بہت چھٹیاں کرتیں ہیں شاگردیں !!
آپ نے کھانا ہے آنٹی جی؟ہے ناں
ماموں کا دماغ
نہیں وہ کیا ہے نا کہ آج ایک دوست کے پلے سے پیزا کھایا تھا اور وہ کھائے ہوئے بھی قریبا پانچ سے چھ گھنٹے ہو چلے اس لئے بھوک لگی ہے !!ہے ناں
ماموں کا دماغ