و علیکم السلام

سعود بھائی آج کی کیا مصروفیت رہی؟

موسم کیسا ہے آپ کے ہاں؟
آج ہم نے دن کا بیشتر حصہ ریل ریزرویشن کی نذر کیا۔ اس سے قبل صبح کی ابتدا معمول کے مطابق ہوئی تھی یعنی صبح کی سیر سے لوٹ کر بیٹی کو جگایا، ناشتے وغیرہ سے فارغ ہو کر ان کو اسکول چھوڑنے گئے پھر اہلیہ کو ہسپتال لے گئے اور لوٹ کر دوپہر کا کھانا کھا کر ریلوے ٹکٹ ریزرویشن میں مصروف ہو گئے جو کہ اپنے آپ میں ایک وقت طلب کام ہے۔ :) :) :)

واضح رہے کہ آج محترم جناب اشرف علی بستوی صاحب سے مختصر اور محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب سے مفصل ملاقات رہی۔ :) :) :)
 
ریلوے ٹکٹ ریزرویشن میں اتنی دیر کیوں لگتی ہے؟
کیوں کہ ہمارے روٹ پر ریلوے میں بہت بھیڑ ہوتی ہے اور تین ماہ قبل ہی ساری سیٹیں بک ہو جاتی ہیں، اس کے بعد دنیا پھر کے طریقے ڈھونڈنے پڑتے ہیں کہ کسی طور ٹکٹ مل جائے، دسیوں آپشنز میں سے منتخب کرنا ہوتا ہے کہ کوئی اسپیشل کوٹہ مل جائے، کسی کا سورس لگ جائے، کسی ایجنٹ سے بات بن جائے یا پھر ویٹنگ لسٹ کلئیر ہونے کی دعا کی جائے۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

اللہ اللہ!
 
شمشاد

اور یہ کتنی دیر کا سفر ہوتا ہے؟ کیا اس روٹ پر بہت کم ٹرینیں چلتی ہیں؟ فاصلہ کتنا ہے؟
 
Top