امراؤ جان ادا
محفلین
نہیں ڈاکٹر نے کڑوے سے منع کیا ہے
چاچو کنی کھسکا کے نکل آئیں نامیں خود کھانے کو ڈھونڈ رہا ہوں۔ سخت بھوک لگی ہوئی ہے۔ دفتر سے چھٹی ہوئے ایک گھنٹہ ہونے کو ہے لیکن جانے ہی نہیں دے رہے۔
میری سنیں تب ناتم چھٹیاں کرنے ہی کیوں دیتی ہو؟
تو کیا آپ ویسے کچھ نہیں کھاتیںنہیں وہ کیا ہے نا کہ آج ایک دوست کے پلے سے پیزا کھایا تھا اور وہ کھائے ہوئے بھی قریبا پانچ سے چھ گھنٹے ہو چلے اس لئے بھوک لگی ہے !!
گیٹ ایک ہی ہے ناں۔ دو ہوتے تو بات بھی تھی۔چاچو کنی کھسکا کے نکل آئیں نا
آنٹی آپ کو کیسے معلوم کہ یہ کڑوا ہے کہ میٹھا؟نہیں ڈاکٹر نے کڑوے سے منع کیا ہے
اوہ اچھا تو باس کیا گیٹ پر جا کے بیٹھ گئے ہیں ؟؟؟ بڑے بھئی بدید باس ہیں آپ کےگیٹ ایک ہی ہے ناں۔ دو ہوتے تو بات بھی تھی۔
ارے لڑکی ایسی کوئی بات نہیں ہے !!تو کیا آپ ویسے کچھ نہیں کھاتیں
بس پلے سے ہی گزارہ چلاتیں ہیں
اوہو، میں بھول ہی گیا تھا۔ کہ آنٹی کو اپنی عمر کی وجہ سے خاصا تجربہ ہے۔بندے کی باتوں سے ہی پتا چل جاتا ہے
گیٹ پر تو نہیں ہیں، لیکن کام بھی تو ختم ہو۔اوہ اچھا تو باس کیا گیٹ پر جا کے بیٹھ گئے ہیں ؟؟؟ بڑے بھئی بدید باس ہیں آپ کے
اوہ اچھا اچھاارے لڑکی ایسی کوئی بات نہیں ہے !!
وہ تو آج کی بات کر رہی ہوں نا کہ اب بھوک لگ گئی ہے پھر سے
تجربے کا عمر سے کوئی واسطہ نہیں ماموںاوہو، میں بھول ہی گیا تھا۔ کہ آنٹی کو اپنی عمر کی وجہ سے خاصا تجربہ ہے۔
اندازہ نہیںکتنے زمانے منکشف ہو چکے پھر؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
ابھی ایک اور مصروف دن تمام کیا اور رات کا کھانا کھا کر بیٹھے ہیں۔