یہاں پر درست لفظ کل سہی ہے براہ کرم نوٹ فرما لیں۔اب تو ہم بھی کر چکے ناشتہ
کل صحیح
لو بھئی عائشہ عزیز تیاریاں پکڑو اور وہ مقدس پھر غائب ہو گئی ہے۔حتمی تاریخ انشااللہ دو ہفتہ تک طے کریں گے۔
دراصل اگلے ہفتے میں ایک دوسرے شہر شفٹ ہو رہا ہوں۔ وہاں پہنچ کر فوری رہائش کا بندوبست کرنا ہے۔ اور پھر انشااللہ وہاں بیگم کو اپنے ساتھ لے جاؤں گا۔
السلام علیکم ۔۔
صبح بخیر اور السلام علیکم
و علیکم السلام اور صبح النورالسلام علیکم!
کیسی تیاریاںلو بھئی عائشہ عزیز تیاریاں پکڑو اور وہ مقدس پھر غائب ہو گئی ہے۔
الحمد للہ میرا مزاج بالکل اچھا ہے۔کیسے مزاج ہیں سب کے؟
اپنے اپنے شہر کے موسم سے آگاہ کریں
کوئی ٹپے شپے گانے کی، ڈھولکی بجانے کی۔ آپ کی طرف سے پارٹی مشکوک لگتی ہے تو خود بھی کچھ نہ کریں کیا؟کیسی تیاریاں
ٹپے شپے، گانے ڈھولکیکوئی ٹپے شپے گانے کی، ڈھولکی بجانے کی۔ آپ کی طرف سے پارٹی مشکوک لگتی ہے تو خود بھی کچھ نہ کریں کیا؟
جی چاچولو بھئی عائشہ عزیز تیاریاں پکڑو اور وہ مقدس پھر غائب ہو گئی ہے۔
پھڈے باز بھیا کے سر پر سہرا باندھنے کیکیسی تیاریاں
لیکن میں تو ادھر ہی ہوں ناں بھیاشمشاد بھائی اس وقت مصلے پر سربجود ہیں ۔ اس طرف آئیں گے تو معلوم ہوگا کہ ہم آکر بھی جا چکے ہیں ۔
بہنا ۔۔ یہاں بہت رات ہوگئی ہے ۔ اس لیئے اجازت طلب کی ۔ اور ہاں میرے سہرے کے لیئے بھی دعا کرنا ۔۔۔۔ سنا ہے بزرگوں کی دعائیں بہت جلد قبول ہوتیں ہیں ۔لیکن میں تو ادھر ہی ہوں ناں بھیا
ٹھیک ہے بھیا آپ سو جائیں ۔۔ شب بخیربہنا ۔۔ یہاں بہت رات ہوگئی ہے ۔ اس لیئے اجازت طلب کی ۔ اور ہاں میرے سہرے کے لیئے بھی دعا کرنا ۔۔۔ ۔ سنا ہے بزرگوں کی دعائیں بہت جلد قبول ہوتیں ہیں ۔
ویسے شمشاد بھائی کو شمشاد چاچو نہ کہا کریں کہ میرے انکل ان کو چاچو کہا کرتے تھے ۔ٹھیک ہے بھیا آپ سو جائیں ۔۔ شب بخیر
میں تو ضرور کروں گی لیکن اس وقت تو بارہ دری میں کوئی بھی بزرگ نہیں ہے سوائے ظفری بھائی کے۔۔ شمشاد چاچو ابھی نہیں آئے