وعلیکم السلامالسلام علیکم!
میں تو ٹھیک ہوں ماہیکیسے مزاج ہیں سب کے؟
اپنے اپنے شہر کے موسم سے آگاہ کریں![]()
یہاں تو موسم بدل رہیا
(ٹائپو : جہاں ہے جیسے ہے)
ھمممیں تو ٹھیک ہوں ماہی
اور یہاں نارمل ہے دھوپ نکلی ہوئی ہے لیکن پنکھے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی
وہ تو کب سے کر لیاھممناشتہ؟
کیا ناشتہ کیا مانو بلی!وہ تو کب سے کر لیا![]()
پراٹھا اور چائے بھیاکیا ناشتہ کیا مانو بلی!![]()
ہااا ہمیں بلایا بھی نہیںوہ تو کب سے کر لیا![]()
تب آپ یہاں آئی ہی نہیں تھیں شایدہااا ہمیں بلایا بھی نہیں![]()
تب آپ یہاں آئی ہی نہیں تھیں شاید
ویسے اس کا کیا ہے پراٹھا اور چائے بنانا کوئی مشکل تھوڑی ہے ۔۔ آپ آ جائیں ناں اب بن جائے گا![]()
اوکےاب تو ہم بھی کر چکے ناشتہ
کل صحیح![]()