ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم سب کو
عادت سب احساس فنا کر دیتی ہےبلیک کافی!
بڑی ہمت ہے کہ ایسی کڑوی چیز پی لیتے ہیں۔![]()
اور اگر چائے اور کافی ملا کر پی جائے تو؟چائے یا کافی۔۔۔ ایک ہی کا انتخاب کیا جا سکتا ہے۔
اس لیے کافی کو چائے کا رقیب کہہ لیجیے۔![]()
تو پھر یہ چافی کہلائے گی۔اور اگر چائے اور کافی ملا کر پی جائے تو؟
یعنی دشمنوں صلح کروائی![]()
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔
و علیکم السلام میری طرف سے۔السلام علیکم سب کو
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔کیسے ہیں ؟
حتمی تاریخ انشااللہ دو ہفتہ تک طے کریں گے۔عثمان بھائی کون سی تاریخ طے ہوئی ہے؟
الحمداللہاللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔![]()