عائشہ عزیز
لائبریرین
ارے یہ کوئی مشکل کام ہے۔۔میں نے تو صالحہ سے سیکھا تھا جب وہ چھوٹی سی ہوتی تھیبالکل بھی نہیں آتا
سچی
ارے یہ کوئی مشکل کام ہے۔۔میں نے تو صالحہ سے سیکھا تھا جب وہ چھوٹی سی ہوتی تھیبالکل بھی نہیں آتا
سچی
مجھے بھی سیکھنا ہےارے یہ کوئی مشکل کام ہے۔۔میں نے تو صالحہ سے سیکھا تھا جب وہ چھوٹی سی ہوتی تھی
شکریہوعلیکم السلام ۔۔ آئیں دولہے راجہ ۔۔۔ کیسی گزر رہی ہے ؟
آج کل اچھی ہی گزرے گی ۔۔ کل پرسوں بعد میں پوچھیں گے ۔۔ (مذاق)شکریہ
اللہ کا کرم بہت اچھی گزر رہی ہے آج کل تو
آپ سنائیں کیا حال و احوال ہیں۔
بتاتی ہوں۔۔ بہت آسان ہے اپیامجھے بھی سیکھنا ہے
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
اور جو مجھے ڈانٹ پڑے گیبتاتی ہوں۔۔ بہت آسان ہے اپیا
دونوں آنکھوں سے اپنی نوزی کو دیکھنے کی کوشش کریں اور تیمور بھیا سے پوچھیں ہو رہا ہے یا نہیں
لیکن مجھے ڈانٹنا نہیں ہے اچھا
وعلیکم السلام فہیم بھائیالسلام علیکم
جیتی رہووعلیکم السلام بھیا
میں اللہ کا کرم ٹھیک ٹھاکوعلیکم السلام فہیم بھائی
کیسے ہیں
اچھا پھر یوں کریں ابراہیم بھیا سے پوچھ لیں اب تو اپ مما طرف ہیں ناںاور جو مجھے ڈانٹ پڑے گی
وہ کیا
میں بالکل ٹھیکمیں اللہ کا کرم ٹھیک ٹھاک
تم سناؤ کیسی ہو
کہاں ہو
کیا کررہی ہو۔
جی اچھا بھیاجیتی رہو
کیسی ہو آپ اور کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں
وہ ان سے ایک ہاتھ آگےاچھا پھر یوں کریں ابراہیم بھیا سے پوچھ لیں اب تو اپ مما طرف ہیں ناں
یہ تو مسئلہ ہے پھر۔۔وہ ان سے ایک ہاتھ آگے
کیا موجیں چلنگ بھلامیں بالکل ٹھیک
امی کے گھر ہوں اور موجیں کر رہی ہوں
تھوڑا آئل ڈالو شاید چل جائےجی اچھا بھیا
میں ٹھیک ہوں اور اس وقت سی پلس پلس چل نہیں رہی۔۔ مصیبت