ماہی احمد
لائبریرین
وہ کیوں؟آپ میاؤں نہیں ہو سکتیں ۔۔
وہ کیوں؟آپ میاؤں نہیں ہو سکتیں ۔۔
یہاں تو صرف باتیں ملیں گی کھانے کومیں تو یہاں کچھ کھانے کو آیا تھا لیکن یہاں تو بہت ساری میاؤں اکٹھی ہیں۔
میاؤں مذکر ہے ۔۔وہ کیوں؟
میاؤں مذکر ہے ۔۔
خانہ پُری کو کھاتی ہیں ابھی بھیباتوں سے پیٹ بھر جاتا تو خواتین کے لیے کبھی کھانا کھانے کی نوبت ہی نہ آتی۔
وہی وہی ۔۔
میاؤں مذکر نہیں میاں جی مذکر ہیں
نی جی فرق ہےوہی وہی ۔۔
جی جی میاں کا بالکل پتہ نہیں چلتا ۔۔نی جی فرق ہے
میاؤں بہت معصوم ہوتی ہے
جب کہ میاں کا تو پتہ ہی نہیں چلتا۔۔۔
جی ہاں وہ تو آپ دوسری لڑی میں لکھ ہی آئی ہیں کہ "میں معصوم ہوں"نی جی فرق ہے
میاؤں بہت معصوم ہوتی ہے
جب کہ میاں کا تو پتہ ہی نہیں چلتا۔۔۔
ہائیں۔۔۔ کونسا میسج؟پنگے باز بھیا کو میں نے میسج کیا تھا لیکن جواب نہیں آیا۔۔۔ نکاح کے بعد کی کوئی خبر نہیں تھی۔۔ ان کی شامت آنے والی میرے ہاتھوں اب
ان کے مراسلات کی تعداد دیکھیے۔ آدھی محفل تو انہوں نے اور کچھ مانو بِلیاؤں نے ہی بھر رکھی ہے۔ باقیوں کے لیے کہنے کو بچتا ہی کیا ہے۔ تو بس وہ ان کا تذکرہ ہی کرتے رہتے ہیں۔کیا مصروفیات ہیں؟
محفل جتنا آپ کا ذکر ہوتا ہے اتنا آپ کو دیکھا نہیں
میاں تو میاؤں سے بھی زیادہ معصوم ہوتا ہے۔نی جی فرق ہے
میاؤں بہت معصوم ہوتی ہے
جب کہ میاں کا تو پتہ ہی نہیں چلتا۔۔۔
آپ کو کیا تھا بھیا کے بچےےےےےہائیں۔۔۔ کونسا میسج؟
ہی ہی ہی بھیا جی ہم معصوموں کے کیا تذکرے ہونےان کے مراسلات کی تعداد دیکھیے۔ آدھی محفل تو انہوں نے اور کچھ مانو بِلیاؤں نے ہی بھر رکھی ہے۔ باقیوں کے لیے کہنے کو بچتا ہی کیا ہے۔ تو بس وہ ان کا تذکرہ ہی کرتے رہتے ہیں۔
بھیاااا ابھی ابھی گھر واپسی ہو گئی ہےیہ تم اپنی امی کے گھر ہونے کا فائدہ اٹھا رہی ہو اس وقت۔
جی بھیا بالکل ایسا ہی ہےلیکن گھر میں کرنے کو کچھ نہیں ہو گا ناں کہ کھانا تو ادھر سے ہی کھا کر آئی ہو گی۔