مقدس
لائبریرین
اور نہیں تو کیایہ تو مسئلہ ہے پھر۔۔
اور نہیں تو کیایہ تو مسئلہ ہے پھر۔۔
نہیں ناںکیا موجیں چلنگ بھلا
کڑوی کسیلی والی چائے پی رہی ہو کیا
گڈنہیں ناں
ایک بج گیا۔۔ ابھی تک آرام فرمایا جا رہا ہے۔۔۔
وہ تو آپ سنائیں ناں بھیاگڈ
اور سناؤ کوئی نئی تازہ
میری تو لائف ہی نئی نئی سی ہو چلی ہےوہ تو آپ سنائیں ناں بھیا
یہ تو اچھی بات ہے ناں بھیامیری تو لائف ہی نئی نئی سی ہو چلی ہے
آپ کی بھابھی اچھی بھلی ہیںیہ تو اچھی بات ہے ناں بھیا
بھابھی کیسی ہیں
میرا سلام بولیے گا۔۔۔ گھر جا کر کال کروں گی تو بات کروں گی بھابھی سےآپ کی بھابھی اچھی بھلی ہیں
ابھی بیٹھی گھور رہی ہیں کہ میں ان کی طرف سے توجہ سے ہٹائے ہوئے ہوں
جی انہوں نے وعلیکم السلام کہا ہے آپ کومیرا سلام بولیے گا۔۔۔ گھر جا کر کال کروں گی تو بات کروں گی بھابھی سے
جی انہوں نے وعلیکم السلام کہا ہے آپ کو
اور ساتھ میں آپ کی خیریت پوچھ رہی ہیں۔
مسکراہٹ کا مطلب خیریت سے ہو
بالکل بھیامسکراہٹ کا مطلب خیریت سے ہو
کونسا بھیا ہنڈیا میں ڈالنے والا؟تھوڑا آئل ڈالو شاید چل جائے
چلیں اس کا کوئی حل نکالتے ہیں پھراور نہیں تو کیا
میاؤؤؤؤؤؤؤں میں ہوںمیاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤں کوئی ہے