مقدس
لائبریرین
مجھے تو پتا ہے ناںمجھے کیا پتا
اسمائیل پلیز
مجھے تو پتا ہے ناںمجھے کیا پتا
ہاں خیال تو اچھا ہے ، کیوں کہ وہ کافی سارا لمبے ہیں ماشا اللہ دس بارہ لوگوں کی آرام سے پھنٹی لگا لیں گے ،ارے کوئی اور ہو گا۔۔ جو فاتح بھائی سے ڈرتا ہو گا۔۔۔ ۔
میرا تمہیں پتا ہے ناں کہ میں ان کی ٹوئن ہوں۔۔۔ بنا کسی ریزن کے ان سے لڑ لیتی ہوں اور سوری بھی ان ہی سے کرواتی ہوں پھر۔۔۔ ویسے میرا خیال ہے فاتح بھائی سے پھڈا کرنے کے بجائے ان کو اپنی ٹیم میں رکھا جائے۔۔ تاکہ پھڈا کرنے کے بعد کوئی پریشانی نہ ہو
مجھے تو پتا ہے ناں
اسمائیل پلیز
دیٹس لائیک مائی سوئیٹی پائی
کیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
بزرگوں سے لڑائی ناعمہ بی بی کیا ہو گیا ہے۔۔ اب ان کی عمر نہیں کہ ان سے پھڈا کیا جائے
یا اللہ شمشاد بھائی یہ والا پیغام نہ پڑھیں
ہو گیا ناں شروعکیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
کیا ہو گیا ہے تمھیں تم نے چاچو کو بزرگ کہہ دیا ، یا اللہ میرے منہ میں خاک !
اور تو اور یہ بھی کہہ دیا کہ اب ان کی عمر نہیں !!! یہ سب دیکھنے سے پہلے میرے لیپی کی چارجنگ کیوں نا ختم ہو گئی ۔۔ ہا ہائے شمشاد چاچو سن لیں
کون سا وڈیو؟ میں کر دوں ہیلپ؟میں بہت سیڈ ہوں کل سے
ایک ویڈیو ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا اتنے ہوگئے
از اٹ؟دیٹس لائیک مائی سوئیٹی پائی
جنرل ریلیٹیویٹی کا فرسٹ لیکچر ہے بہناکون سا وڈیو؟ میں کر دوں ہیلپ؟
لولزززززززززہو گیا ناں شروع
میری طبیعت جمعے سے خراب ہے۔ موسمی تبدیلی سے الرجی کی وجہ سے شدید کھانسی اور کمزوری ہو ری ہے۔ علاج جاری ہے جس کی وجہ سے کچھ بہتری آئی ہے۔وعلیکم السلام!
الحمدللہ۔ آپ سنائیے۔ کیسے ہیں۔ کیسی گذر رہی ہے۔
ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کروں گی پھر میل کر دوں گی۔جنرل ریلیٹیویٹی کا فرسٹ لیکچر ہے بہنا
آپ کیسے ہیلپ کریں گی؟
اوہومیری طبیعت جمعے سے خراب ہے۔ موسمی تبدیلی سے الرجی کی وجہ سے شدید کھانسی اور کمزوری ہو ری ہے۔ علاج جاری ہے جس کی وجہ سے کچھ بہتری آئی ہے۔
اس کے علاوہ باقی سب کچھ خیریت سے ہے اور معمول کے مطابق زندگی گزر رہی ہے۔
شروع کروں؟لولززززززززز
تھینک یو بہناڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کروں گی پھر میل کر دوں گی۔
چلے گا؟
دعا کے لیے شکریہ بہن جیاوہو
اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے آمین
اووپس۔۔۔تھینک یو بہنا
لیکن وہاں سے بھی ڈاؤنلوڈ ہی کرنا پڑے گا ناں پھر
اورمیرے پاس انٹرنیٹ کی سپیڈ سلو ہے اور ویڈیو بھی تقریبا دو گھنٹے کی ہے۔
دعا کے لیے شکریہ بہن جی
اووپس۔۔۔
کچھ اور سوچتے ہیں۔