ابھی آئیں تھیں چاچوتم نے فرحت کو کہاں دیکھ لیا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم فرحت آپی
اب میں آپ سے گلہ نہیں کروں گی
معذرت عائشہ۔ میں آن لائن تو تھی اور ہوں لیکن خود یہاں موجود نہیں تھی۔ابھی آئیں تھیں چاچو
مطلب آن لائن تھیں محفل پہ۔۔۔ ان کو پتا ہے ناں جب تک میں نہ بلاؤں وہ خود سے نہیں آتیں یہاں
یہ کہ آپ کو پتا بھی نہیں کہ ایک آپ کہ چھوٹی بہنا ہے اور اس کو آپ سے بات کرنی ہوتی ہے۔۔ جناب!!وعلیکم السلام
ارےےےےےےےےےےے۔۔ کیا ہوا عائشہ؟ کس چیز کا گِلہ اور کیوں نہیں کریں گی؟
دیکھا ناں چاچومعذرت عائشہ۔ میں آن لائن تو تھی اور ہوں لیکن خود یہاں موجود نہیں تھی۔
اور جب آؤں تو پھر واقعی انتظار ہوتا ہے آپ کی آواز کا۔
وش یو بیسٹ آف لک ماہیکل میرا سیمنار ہے
دوستوں سے اچھی اور نیک تمناؤں کی درخواست
آمینوش یو بیسٹ آف لک ماہی
اللہ آپ کو کامیاب کرے۔ آمین
نہیں نا عائشہ۔ وہ تو نیٹ آن ہو تو محفل بھی سائن ان ہو جاتی ہے۔ ورنہ ایسی تو کوئی بات نہیں۔دیکھا ناں چاچو
جب تک میں ناں بلاؤں اپیا چپ چاپ چلی جاتی ہیں۔۔ ہے کوئی تک؟
اچھا اب سمجھی میں۔۔ یہ اس لیے ایسا کرتی ہیں کیونکہ مجھے کبھی اس بے پر کی کا یاد نہ آ جائے جو ان پر کافی عرصے سے ادھار ہے۔ یاد ہے ناں سعود بھیا اور میں نے اپنی بے پرکیاں لکھ دیں تھیں بچو جی!!!
کس نے کہا مجھے نہیں پتا ۔ ذرا سامنے تو لائیں انہیں ۔یہ کہ آپ کو پتا بھی نہیں کہ ایک آپ کہ چھوٹی بہنا ہے اور اس کو آپ سے بات کرنی ہوتی ہے۔۔ جناب!!
ہاں ہاں اب یاد بھی نہیں ہے جناب کو۔۔نہیں نا عائشہ۔ وہ تو نیٹ آن ہو تو محفل بھی سائن ان ہو جاتی ہے۔ ورنہ ایسی تو کوئی بات نہیں۔
کون سی بے پر کی؟
ہائے اللہ جی! میں نے خود ہی کہا تھا با باکس نے کہا مجھے نہیں پتا ۔ ذرا سامنے تو لائیں انہیں ۔
موضوع کیا ہے؟کل میرا سیمنار ہے
دوستوں سے اچھی اور نیک تمناؤں کی درخواست
السلام علیکممیری طبیعت جمعے سے خراب ہے۔ موسمی تبدیلی سے الرجی کی وجہ سے شدید کھانسی اور کمزوری ہو ری ہے۔ علاج جاری ہے جس کی وجہ سے کچھ بہتری آئی ہے۔
اس کے علاوہ باقی سب کچھ خیریت سے ہے اور معمول کے مطابق زندگی گزر رہی ہے۔
نیک تمنائیں ۔۔کل میرا سیمنار ہے
دوستوں سے اچھی اور نیک تمناؤں کی درخواست