بیڈ توڑ لیتا ہوں ۔۔عمر بھائی بیڈ منٹن کھیل لیتے ہیں؟؟؟؟
بیڈ توڑ لیتا ہوں ۔۔
عرض کیا ہے ۔۔۔۔عرض ہے ۔۔
انجن والا زیادہ بہتر رہتا نہ۔کونسا بھیا ہنڈیا میں ڈالنے والا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
بھائی اب کیسے ہیں!!!
تمہاری بھابھی کو میسج یا فون تھوڑا بھی لیٹ کروں تو فوراً خبر گیری کرتی ہیں۔اس کے بعد کیا تھا بھیا۔۔۔ آپ کو تو آج کل بس بھابھی کے میسجز ہی ملتے ہوں گے۔۔۔ آئی نو۔۔ ایسا ہی ہوتا ہے اسٹارٹنگ میں لولززززز
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔تمہاری بھابھی کو میسج یا فون تھوڑا بھی لیٹ کروں تو فوراً خبر گیری کرتی ہیں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔