فلک شیر
محفلین
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے پہلے ایک روزہ میچ کے بعد ایک شعر ، جس کا پہلا مصرعہ عمر سیف وزیر آبادی اور دوسرا مصرعہ انیس الرحمان کراچوی کا ہے.........یوں یہ ایک مشترکہ کاوش ہے۔ جس کے تمام حقوق ان ہردو صاحبان کے نام محفوظ ہیں۔ سرقہ و توارد ِ جعلی کے ذمہ داران کو بروئے عدالت پیش کر کے دو سو غزلیں سننے کی سزا دی جا سکتی ہے۔ ہوشیار رہیں۔ ............
شعرپیش خدمت ہے۔
پیوستہ رہ شجر سے امیدِ "ہار" رکھ
ٹیم پہ ڈالنے کو لعنت بےشمار رکھ
یہ شعر کس بحر میں ہے، اس پہ روشنی ڈالتے ہوئے "ماہر علم عروض" نے فرمایا کہ
"یہ بحر قریب کرکٹ و ہار و سدا بہار ہے۔ اس کے افعال ہار، ڈھٹائی اور بےشرمی ہیں۔ آخری رکن کو خباثت اور سٹے بازی سے بھی بدل سکتے ہیں۔ تاہم نقاد اسے پسند نہیں کرتے۔۔۔ بہرحال روا رکھا جا سکتا ہے۔"

آخری تدوین: