عمر سیف
محفلین
بھلا ہو آپ کا ۔۔نہ۔ یہ خفیہ والا بھلا ہے، اس سے کوئی بھلا نہیں ہونے والا
بھلا ہو آپ کا ۔۔نہ۔ یہ خفیہ والا بھلا ہے، اس سے کوئی بھلا نہیں ہونے والا
پر کہنا کیا چاہتے ہیں ؟؟فننش ہے رے بابا، فننش
بیگم سے ملنے کی جلدی نہ ہوتی تو بائی روڈ سفر کرتا۔بائی روڈ؟
جی جی۔۔ میں نے دیکھ لیا ہے کہ آپ کتنا اااااااااااااااااااکم کھاتے ہیںہاں واقعی، آپ نے تو دیکھا ہی ہے کہ میں کتنا کم کھاتا ہوں
بروٹس، یو ٹوپر کہنا کیا چاہتے ہیں ؟؟
زبردست۔ مجھے بھی اس سفر کا بہت دل چاہتا ہے۔ کوشش تو کسی دن یہ بھی ہو جائےبیگم سے ملنے کی جلدی نہ ہوتی تو بائی روڈ سفر کرتا۔
ایک کولیگ ہے جو اپنے ٹرک میں بائی روڈ سفر کرے گا۔ دس دن میں۔
جو دیکھاتے ہیں وہ کھانے کی ٹیسٹنگ ہوتی ہے ۔۔ کھانا اس کے بعد ہوتا ہے۔۔۔۔جی جی۔۔ میں نے دیکھ لیا ہے کہ آپ کتنا اااااااااااااااااااکم کھاتے ہیں
کب جا رہے ہیں بھائی۔۔۔ویسے میں ادھر برٹش کولمبیا سے نوا سکوشیا جا رہا ہوں۔ پیسیفک سے اٹلانٹک کو۔
اور آپ ہیں کہ روٹی لانے کے بہانے ہی کرتے رہتے ہیںجو دیکھاتے ہیں وہ کھانے کی ٹیسٹنگ ہوتی ہے ۔۔ کھانا اس کے بعد ہوتا ہے۔۔۔ ۔
کینیڈا تشریف لائیں۔ پھر دونوں بھائی مل کر کچھ سوچتے ہیں۔زبردست۔ مجھے بھی اس سفر کا بہت دل چاہتا ہے۔ کوشش تو کسی دن یہ بھی ہو جائے
پر یہ بروٹس ہے کیا ؟؟بروٹس، یو ٹو
مجبوری ۔۔ نا کہ بہانہ ۔۔اور آپ ہیں کہ روٹی لانے کے بہانے ہی کرتے رہتے ہیں
شادی کے بعد بھی ایسے ہی کہنا ہے۔۔ تب یہ نہیں کہیے گا کہ افففف میکے کب جائیں گی بھابھی لولزززبیگم سے ملنے کی جلدی نہ ہوتی تو بائی روڈ سفر کرتا۔
ایک کولیگ ہے جو اپنے ٹرک میں بائی روڈ سفر کرے گا۔ دس دن میں۔
کل میری کورس گریجویشن ہے۔ جبکہ ہفتہ کو فلائیٹ ہے۔کب جا رہے ہیں بھائی۔۔۔
پہلے ریاست ہائے متحدہ کا ایک چکر ادھار ہے۔ اسے پورا کر کے پہنچتا ہوںکینیڈا تشریف لائیں۔ پھر دونوں بھائی مل کر کچھ سوچتے ہیں۔
آپ کے ہاں آئینہ نہیں؟ موبائل کو بطور آئینہ استعمال کر لیںپر یہ بروٹس ہے کیا ؟؟
جی جی، اور ٹاپک کیا تھا اس وقت بھلا جب یہ "مجبوری" آڑے آئی؟مجبوری ۔۔ نا کہ بہانہ ۔۔
ویسے ہم جس ملازمت میں ہیں ، اس میں سفر شرط ہے۔ بعید نہیں کہ مستقبل قریب میں ہم یورپ لنگر انداز ہو رہے ہوں۔پہلے ریاست ہائے متحدہ کا ایک چکر ادھار ہے۔ اسے پورا کر کے پہنچتا ہوں