عمر سیف
محفلین
سستی ۔۔۔نہیں تو بھائی
سستی ۔۔۔نہیں تو بھائی
وعلیکم السلام بھیاوعلیکم السلام!
اتنے دن کہاں غیر حاضر رہی۔
اس کی تصویر ہی کبھی شئیر کریںیہ ترکیب صیغہ راز میں ہے۔ اگر بتا دیا تو پھر تو ہر کوئی بنانے لگ جائے گا نا
جتنا یہ کھاتے ہیں، اُتنا پکاتے نہیں ہیں۔۔ آپ نے دیکھا نہیں،، سارا کھانا آفس میں ہی ہوتا ہےمقدس یہ خود اتنی زبردست کھانے کھاتے ہیں اور پھر ان کی تصاویر شئیر کرتے ہیں اور آپ کو خیالی پلاؤ کا کہہ رہے ہیں دیکھیں تو ۔۔۔
یہ ترکیب صیغہ راز میں ہے۔ اگر بتا دیا تو پھر تو ہر کوئی بنانے لگ جائے گا نا
جی جی ۔۔ آفس والے بھی یہی کہتے ہونگے ۔۔جتنا یہ کھاتے ہیں، اُتنا پکاتے نہیں ہیں۔۔ آپ نے دیکھا نہیں،، سارا کھانا آفس میں ہی ہوتا ہے
ہی ہی ہی بھیاجی جی ۔۔ آفس والے بھی یہی کہتے ہونگے ۔۔
اُدھروعلیکم السلام بھیا
میں ادھر ہی تھی۔۔۔ آپ کہاں تھے بھیا
لیں، ترکیب کی تصویر شیئر کر دی تو پھر فائدہ؟اس کی تصویر ہی کبھی شئیر کریں
اب تو آپ ادھر اُدھر ہی رہیں گے بچُو
ہاں واقعی، آپ نے تو دیکھا ہی ہے کہ میں کتنا کم کھاتا ہوںجتنا یہ کھاتے ہیں، اُتنا پکاتے نہیں ہیں۔۔ آپ نے دیکھا نہیں،، سارا کھانا آفس میں ہی ہوتا ہے
مقدس کا بھلا ہوجائے گا ۔۔لیں، ترکیب کی تصویر شیئر کر دی تو پھر فائدہ؟
برتو، سینا کن؟جی جی ۔۔ آفس والے بھی یہی کہتے ہونگے ۔۔
ویسے میں ادھر برٹش کولمبیا سے نوا سکوشیا جا رہا ہوں۔ پیسیفک سے اٹلانٹک کو۔اب تو آپ ادھر اُدھر ہی رہیں گے بچُو
نہ۔ یہ خفیہ والا بھلا ہے، اس سے کوئی بھلا نہیں ہونے والامقدس کا بھلا ہوجائے گا ۔۔
اب یہ کون سی فارسی ہے ؟؟برتو، سینا کن؟
بائی روڈ؟ویسے میں ادھر برٹش کولمبیا سے نوا سکوشیا جا رہا ہوں۔ پیسیفک سے اٹلانٹک کو۔
فننش ہے رے بابا، فننشاب یہ کون سی فارسی ہے ؟؟