میں نہیں،تو مطلب چاچو صحیح کہہ رہے تھے کہ فہیم بھیا لائٹ کے ساتھ چلتے ہیں؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اپیا رانی۔ آپ کو بے حد یاد کر رہے تھے ہم۔الحمدللہ اور آپ کیسے ہیں سعود بھیا؟
شکر ہے سعود بھیا نے ہمیں یاد تو رکھا۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اپیا رانی۔ آپ کو بے حد یاد کر رہے تھے ہم۔
اب یہ دن آ گئے ہیں کہ ایسا کچھ سننا پڑے گا ہمیں؟شکر ہے سعود بھیا نے ہمیں یاد تو رکھا۔
بہت شکریہ۔ ٹھیک ہے آج میں وقت ملتے ہی اسے کھنکھالتا ہوں۔صفحہ 28 پر تعارفی دھاگہ مشکل میں نے آسان کردی آگے آپ کا کام
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
سب کیسے ہیں؟
ہم باقاعدہ طور پر آفس میں آ چکے ہیں۔
بے قاعدہ طور پر بہت کم ہی آتے ہیں ۔ زیادہ تر تو باقاعدہ طور پر ہی آتے ہیں۔وعلیکم السلام
بھائی اشتیاق صاحب آپ بے قاعدہ طور پر دفتر آ جاتے ہیں
و علیکم السلام!
ہم بھی حاضر ہیں، پپو بھائی، کیسے ہیں آپ؟