عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام
فہیم بھیا میں بھی یہیں ہوں
فہیم بھیا میں بھی یہیں ہوں
جی ہمیں ساتھ ہی سمجھیں۔آواز لگانا ترک کر کے ادھر آ جائیں اور ہمارے ساتھ ناشتہ کریں۔
اچھا تو بھائی جی دشمن داری بھی پالی ہوئی ہےہاں تب تک جب تک کوئی دشمن آ کر کسی کام پر نہ لگا دیں۔
وعلیکم السلام
فہیم بھیا میں بھی یہیں ہوں
بھیا میں ٹائپنگ کررہی تھیگڈ
کیا کررہی ہو اور کیسی ہو
یہاں تو باہر بارش چلنگ
ہاں سو تو ہے لیکن ابھی ہمارے بڑے دشمنوں کی فوج کی اکثریت سو رہی ہے یا آن لائن نہیں ہے۔اچھا تو بھائی جی دشمن داری بھی پالی ہوئی ہے
بھیا میں ٹائپنگ کررہی تھی
ٹھیک ہوں
جی یہاں بھی بارش ہوئی بہت ٹھنڈ ہورہی ہے آج
اور میرا گلا خراب
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اور میں بھی یہیں ہوں۔
ہاں جی بھیا آپ کے حصے والی بھی ہوگئییہاں آج کل ٹائپنگ ٹائپنگ کھیلا جارہا ہے
بارش تو یہاں بھی ہورہی ہے دو دن سے لیکن ٹھنڈ کا کچھ پتہ نہیں
اور یہ گلا خراب ہونے میں کس کا ہاتھ ہے۔
املی کے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ یا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام چاچوالسلام علیکم
اور میں بھی یہیں ہوں۔
پریاں ایسی نا شکری نہیں ہوتیں کہ خوش ہونے کے تمام مواقع فراموش کر دیں اور ان پر ایک عدد مسکان نمودار نہ ہو جبکہ رونی صورت بنانے کا چھوٹا سے چھوٹا موقع بھی ہاتھ سے نہ جانے دیں (حالانکہ انھیں منہ بگاڑنے کی اجازت بھی حاصل نہیں ہے)۔اور میرا گلا خراب
جی ادا سائیں!پریاں ایسی نا شکری نہیں ہوتیں کہ خوش ہونے کے تمام مواقع فراموش کر دیں اور ان پر ایک عدد مسکان نمودار نہ ہو جبکہ رونی صورت بنانے کا چھوٹا سے چھوٹا موقع بھی ہاتھ سے نہ جانے دیں (حالانکہ انھیں منہ بگاڑنے کی اجازت بھی حاصل نہیں ہے)۔
ما شاء اللہ!جی ادا سائیں!
بس دیکھ لو اکیلے اکیلے کھائی نہ۔ہاں جی بھیا آپ کے حصے والی بھی ہوگئی
وہ ناں بھیا ۔۔۔ وہی ۔۔املی ۔۔کل کھائی تھی ناں
مثلا کس کو شامل کرتی بھیا؟بس دیکھ لو اکیلے اکیلے کھائی نہ۔
ساتھ میں اگر کسی کو شامل کرلیا ہوتا تو شاید نہ ہوتا
وعلیکم السلام لالہ میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں ؟السلام علیکم!
کیسی ہیں بٹیا رانی؟
آئینے کے سامنے بیٹھ کر اس میں نظر آنے والی بی بی کے ساتھ ہی شیئر کرلینی تھیمثلا کس کو شامل کرتی بھیا؟
پہلے ہی تھوڑی سی تو تھی