و علیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں سب ،
یہ لمبی کہانی ہے اس کے لیے آپ کو میرا تعارف دیکھنا ہوگا ""بات چھوٹی نہیں "" کے عنوان سے ہے کوشش کریں مل جائے گابہت خوب۔ ویسے ہسپتال میں کیا کام کرتے ہیں آپ؟
ہم بھی جمعہ کی نماز کی تیار میں ہیں ۔ بس پونے ایک بجے نماز کے لیے جائیں گے ۔
شکریہ۔ کہ آپ نے دھاگے کہ نام بتا دیا ۔ خیر اسے میں کبھی فارغ وقت میں تلاش کروں گا۔ اب تو جانے کا وقت ہو چکا ہے۔یہ لمبی کہانی ہے اس کے لیے آپ کو میرا تعارف دیکھنا ہوگا ""بات چھوٹی نہیں "" کے عنوان سے ہے کوشش کریں مل جائے گا
ٹھیک ہوں بھائیو علیکم السلام!
محفل کی بارہ دری میں خوش آمدید
الحمد اللہ ہم ٹھیک ۔ آپ سنائیے؟
پھر سے گانے سن رہی ہیں؟ شمشاد بھائی نے کہا تھا ناں کہ گانے نہ سنا کریں۔ٹھیک ہوں بھائی
آپ کو کیا سُنا ہے
میں تو نہیں سُن رہی ہوں گانے بس وہ سمیلی اچھی لگی لگا دیپھر سے گانے سن رہی ہیں؟ شمشاد بھائی نے کہا تھا ناں کہ گانے نہ سنا کریں۔
ویسے کونسا گانا سن رہی ہیں ؟
م م م م۔ شمشاد بھائی ان کا اردو ترجمہ (شتونگڑہ) کرتے ہیں۔میں تو نہیں سُن رہی ہوں گانے بس وہ سمیلی اچھی لگی لگا دی
ہم بھی اسی کی بات کرئینگ بھیاارے میں ناعمہ کی بات نہیں کر رہا۔
(ناعمہ میں چھپے اس بناسپتی منڈے کی بات کر رہا ہوں)
جی
بصد شکریہ ان کے گوش گزار کرتا ہوں
کہ ہماری پیاری بیٹا رانی آرہی ہیں آپ کو ٹھیک کرنے، فورا تیار ہوجائیں
ہا ہا ہا ۔ مگر ہمارا وہ منڈا تو غائب ہو گیا ۔ پتہ نہیں کہاں گیا۔ہم بھی اسی کی بات کرئینگ بھیا
کہیں وہ نیند کی گولیاں تو نہیں کھاتا ۔ اللہ خیر ہی کرے۔اس منڈے کو نیند بڑی آتی ہے
جاسوسی کرنی پڑے گی بھیاکہیں وہ نیند کی گولیاں تو نہیں کھاتا ۔ اللہ خیر ہی کرے۔
م م م م ۔ دیکھنا کہیں اور چکروں میں نہ پڑ جائے۔جاسوسی کرنی پڑے گی بھیا
ہم کوئی نہیں ڈرتے ورتے بھیام م م م ۔ دیکھنا کہیں اور چکروں میں نہ پڑ جائے۔
کنٹرول کر کے رکھو ورنہ بگڑ جائے گا۔ہم کوئی نہیں ڈرتے ورتے بھیا
آپ تو ہنستے اور کھلکھلاتے رہا کریں۔
آپ تو ہنستے اور کھلکھلاتے رہا کریں۔