ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہاہاہاہاہا دیکھ لو کہیں وہ مہدی بھائی ناراض ہی نا ہو لیں اتنا خوبصورت لقب سن کےناعمہ آپ نے دیکھیں ہوں گی اس قسم کی بیبیاں (اب تو بیبوں میں بھی یہ قسم آ رہی ہے) جنہیں پھاپھے کٹنی کہا جاتا ہے۔۔۔
ہاہاہاہاہا دیکھ لو کہیں وہ مہدی بھائی ناراض ہی نا ہو لیں اتنا خوبصورت لقب سن کےناعمہ آپ نے دیکھیں ہوں گی اس قسم کی بیبیاں (اب تو بیبوں میں بھی یہ قسم آ رہی ہے) جنہیں پھاپھے کٹنی کہا جاتا ہے۔۔۔
آپ میرے جوابی سلام کو در خور اعتنا ہی نہیں جانتیں
اس لئیے۔۔۔
کدھر ہیں اربابِ اختیار
ذرا آئیں اور دیکھیں کہ کیسی کیسی غلط فہمیاں پھیل رہی ہیں ان کی عدم توجہی کی وجہ سے۔۔۔
ماہی آپ کو مجھے ناعمہ عزیز لکھ کر ٹیگ کرنا ہو گا ناکدھر ہیں اربابِ اختیار
ذرا آئیں اور دیکھیں کہ کیسی کیسی غلط فہمیاں پھیل رہی ہیں ان کی عدم توجہی کی وجہ سے۔۔۔
چلیں کوئی بات نہیںارے اللہ نا کرے ، ایسا نہیں ہوتا ، کوئی پیغام میری نظروں سے گزرے اور میں اس کا جواب نا دوں ۔
آپ کا پیغام واقع میں نہیں دیکھا تھا میں نے
ناراض ہونے والے نہیںہاہاہاہاہا دیکھ لو کہیں وہ مہدی بھائی ناراض ہی نا ہو لیں اتنا خوبصورت لقب سن کے
ٹھیکماہی آپ کو مجھے ناعمہ عزیز لکھ کر ٹیگ کرنا ہو گا نا
ناراض ہونے والے نہیں
امید ہے آئندہ ایسی گستاخی ہم سے سرزد نہیں ہو گیچلیں کوئی بات نہیں
دیکھتے ہیں ناامید ہے آئندہ ایسی گستاخی ہم سے سرزد نہیں ہو گی
ہمممممم اور آپ بتاؤ کیا کرتی ہو آپ ؟؟؟ شاید میں نے آپ کا تعارف نہیں پڑھا !!دیکھتے ہیں نا
وعلیکم السلام کیا حال ہیں ملائکہ آپ کے ؟السلام علیکم۔۔
میں ٹھیک ہوں چچا جی۔۔۔ ہم لوگوں کی اخبار میں تصویر چھپی ہےو علیکم السلام بھتیجی
کیسی ہو؟
اوہو! اتنا کیوں تھک گئیں؟ٹھیک ہوں ماہی اور بہت تھکی ہوئی ہوں۔۔