آج میرے آفس میں حلال نہیں تھا تو میں نے ویجیٹیرین کھایا، پالک کی ٹکیاں سی تھیں اور ساتھ تھوڑے سے آلو اور ابلی سبزیاں۔ آئس کریم تھی میٹھے میں، وہ نہیں لی۔ صرف بلیک کافی اباور یہاں دوپہر کا کھانا کھایا جا رہا ہے۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بہنا؟السلام علیکم سب کو
الحمد االلہ میں ٹھیک ہوں بھیا آپ کیسے ہیں ؟؟؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بہنا؟
الحمدللہ بہنا، میں بھی ٹھیک ٹھاکالحمد االلہ میں ٹھیک ہوں بھیا آپ کیسے ہیں ؟؟؟
میں بھی ۔۔میں تو میچ دیکھ رہا ہوں۔
وعلیکم السلام کیاحال ہیں جناب؟السلام علیکم ۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ؟وعلیکم السلام کیاحال ہیں جناب؟
میں بھی ٹھیک ہوں مجاما ۔الحمداللہ ۔۔ آپ؟
اس مجاما سے نہ جانے کیوں پجامہ کی چراند آتی ہے ہمیں!!!!میں بھی ٹھیک ہوں مجاما ۔
یہ مجاما گجراتی میں کہتے ہیں نا ؟میں بھی ٹھیک ہوں مجاما ۔
کیسی کیسی باتیں کرتے ہیں جناب ۔ ہیہیاس مجاما سے نہ جانے کیوں پجامہ کی چراند آتی ہے ہمیں!!!!