ملائکہ

محفلین
بھتیجی، لیکن مجھے منع کر دیا گیا ہے کہ اندھیرا بہت ہے، لانگ ڈرائیو پر نہ نکلوں :( محض ساڑھے چھ سو کلومیٹر جانا تھا اور ساڑھے چھ سو کلومیٹر واپسی۔ صبح چار پانچ بجے تک واپس بھی آ جاتا :(
اچھی بات ہے گھر پر آرام کریں۔۔۔:heehee::heehee::heehee::heehee:
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی ابھی مرکز جماعت اسلامی ہند کی لائبریری سے واپس لوٹ رہا ہوں ۔صبح ایک پریس کانفرنس تھی وہاں جانا تھا ،پھر وہاں سے گھومتے گھامتے لائبریری چلاگیا ۔مجھے نعیم صدیقی کے رسالہ "سیارہ"کی پرانی فائلیں درکار تھیں ۔ان مضامین کی تلاش میں جو یہاں چھپ چکی ہیں :

محمد عبداللہ ٹیگور اور اقبال کی شاعری میں کائنات کا ارتقاستمبر۶۶ئ/۳۱-۳۸
اکبر رحمانی اقبال،ٹیگور اور لمعہ حید آبادی جون۹۲ئ/۴۲۴-۴۲۸
محمد عبداللہ ٹیگور اور اقبال کی شاعری میں فلسفۂ موتاپریل۶۶ئ/۳۴-۴۳
؍؍؍؍زندگی کے شاعر… ٹیگور اور اقبال جون۶۵ئ/۳۹-۵۰
؍؍؍؍فطرت، ٹیگور اور اقبال کی نظر میں فروری۶۵ئ/۵۱-۵۸

لیکن ایک شمارہ بھی ان میں متعلق نہیں مل سکا ۔کچھ فائلیں یہاں ملی تو لیکن بے ترتیب ۔۔۔۔۔۔
البتہ ہاں !کچھ بہت قیمتی چیزیں ملی ہیں ۔جسے میں نے فوٹو کاپی کرا لیا ہے ۔
فرصت ملتے ہی ٹائپ کر کے آپ لوگوں خی خدمت میں پیش کروں گا ۔
اگر کوئی پاکستانی بھائی تھوڑی زحمت کریں تو کام بن سکتا ہے ۔​
 
آخری تدوین:
Top