شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

وہ کرکٹ والی لڑی میں صرف دو میچوں کا ہی احوال لکھنا تھا کیا۔ پاکستان نے ماضی قریب میں 4 میچ کھیلے ہیں۔ ان کے متعلق کیا خیال ہے؟

یا پھر سُستی کی وجہ سے نہیں لکھ رہے تو نین بھائی کو مطلع کر دوں؟
 
بھلکڑ

:) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
معلوم نہیں،

پہلے، تیسرے اور چوتھے مراسلوں میں ایک ایک سطر کسی اور فونٹ میں نظر آ رہی ہیں۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
معلوم نہیں،

پہلے، تیسرے اور چوتھے مراسلوں میں ایک ایک سطر کسی اور فونٹ میں نظر آ رہی ہیں۔
میں نے صرف چوتھے مراسلے میں فونٹ سائز اور کلر چینج کیا تاکہ میچز کے درمیان فرق واضح کیا جاسکے!!!
اور میرے پاس تو ٹھیک آرہا ہے سب !
 
السلام علیکم!
ابن سعید بھائی
گھر میں سب خیر و عافیت ؟
گاؤں کا سفر کیسا رہا؟
اس دفعہ تو روداد ہو جائے اورتصاویر بھی۔۔۔ ۔
:)
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہین اور گاؤں میں بھی خیر و عافیت کھیت کر رہی ہے۔ گاؤں کا سفر تقریباً خوشگوار رہا۔ یعنی سفر کا حصہ چھوڑ کر باقی وہاں جو وقت گذرا وہ کافی عمدہ تھا۔ تصاویر کچھ زیادہ نہیں بنائیں، پر جو ہیں ان کو شریک محفل کر دیا جائے گا، احوال سمیت، ان شاء اللہ! :) :) :)
 
Top