ماہی احمد
لائبریرین
مجهے اس کی ذرا سمجه نہیں آئیاس جواب سے کتنے دلوں کو تشفی ہوئی ہوگی ۔
بهلا میرے اس جواب سے دلوں کی تشفی کیوں ہونے لگی؟
میں نے تو بهلکڑ بهائی کےلیئے کہا تها.
مجهے اس کی ذرا سمجه نہیں آئیاس جواب سے کتنے دلوں کو تشفی ہوئی ہوگی ۔
لبیک!
ابھی اتنا کچھ تھا دیکھنے کو کہ اس کی باری ہی نہیں آئی۔
دیر لگی آنے میں تم کو ۔۔ شکر ہے پھر بھی آئے تو ۔۔ابھی اتنا کچھ تھا دیکھنے کو کہ اس کی باری ہی نہیں آئی۔
عمر بھائی میں تو ادھر ہی پھرتا رہتا ہوں۔۔۔۔ سوچ رہا ہوں محفل پر مقابلہ سستی منعقد کروایا جائے۔
اور امیدوار کون کون ہونگے ؟عمر بھائی میں تو ادھر ہی پھرتا رہتا ہوں۔۔۔ ۔ سوچ رہا ہوں محفل پر مقابلہ سستی منعقد کروایا جائے۔
بہتتتتت اچھے ہیں آپ سنائیے لالہ کیسی رہی گاؤں کی پر سکون فضاؤں میں گزری ہوئی شامیں اور صبحیں ؟؟وعلیکم السلام!
کیسے ہیں سبھی؟
لو جی۔۔۔ امیدوار تو اتنے سست ہیں کہ اپنا نام بھی نہیں دے سکتے۔۔۔ ظاہر ہے انہیں کوئی نامزد کرے گا۔اور امیدوار کون کون ہونگے ؟
یہ بھی درست کہا ۔۔۔لو جی۔۔۔ امیدوار تو اتنے سست ہیں کہ اپنا نام بھی نہیں دے سکتے۔۔۔ ظاہر ہے انہیں کوئی نامزد کرے گا۔