نیرنگ خیال
لائبریرین
عمر بھائی سب خیر ہے۔ الحمد اللہ۔ کام بھی بالکل بہترین چل رہا ہے۔ آپ سنائیں۔اور نیرنگ سب خیر ؟ بچے ٹھیک ؟؟ کام ؟
عمر بھائی سب خیر ہے۔ الحمد اللہ۔ کام بھی بالکل بہترین چل رہا ہے۔ آپ سنائیں۔اور نیرنگ سب خیر ؟ بچے ٹھیک ؟؟ کام ؟
الحمداللہ سب خیر ۔۔ ابھی آفس میں ہیں ۔۔ کل ان شاءاللہ پہلی محرم کی چھٹی ہوگی ۔۔۔عمر بھائی سب خیر ہے۔ الحمد اللہ۔ کام بھی بالکل بہترین چل رہا ہے۔ آپ سنائیں۔
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔الحمداللہ آپ سنائیں ؟
بہت خوب رہا یہ مختصر سفر۔بہتتتتت اچھے ہیں آپ سنائیے لالہ کیسی رہی گاؤں کی پر سکون فضاؤں میں گزری ہوئی شامیں اور صبحیں ؟؟
ہاں الحمد للہ یہ دورہ خوب رہا۔ کم وقت میں بہت ڈھیر سارے لوگوں سے ملنا تھا، کچھ سے ملاقات ہو سکی، کچھ سے نہیں!گاؤں کی دورہ اچھا رہا ؟
چلیں اچھی بات ہے ۔۔ اپنوں سے مل کر اچھا لگتا ہے ۔۔ نام کیا ہے آپ کے گاؤں کا ؟ہاں الحمد للہ یہ دورہ خوب رہا۔ کم وقت میں بہت ڈھیر سارے لوگوں سے ملنا تھا، کچھ سے ملاقات ہو سکی، کچھ سے نہیں!
ہماری چھٹی تو بڑی زبردست بن رہی ہے۔ اگر بدھ جمعرات کی چھٹی ہوئی تو جمعہ کی ہم خود کریں گے۔ بصورت دیگر تو جمعرات جمعہ کے ساتھ ہفتہ اتوار خود ہی مل رہا ہے۔۔۔الحمداللہ سب خیر ۔۔ ابھی آفس میں ہیں ۔۔ کل ان شاءاللہ پہلی محرم کی چھٹی ہوگی ۔۔۔
ہمارے گاؤں کا نام تو امرہوا ہے، لیکن دیگر کئی گاؤں میں رشتے دار ہوتے ہیں، ان سب سے ملنے جانا تھا۔چلیں اچھی بات ہے ۔۔ اپنوں سے مل کر اچھا لگتا ہے ۔۔ نام کیا ہے آپ کے گاؤں کا ؟
زبردست ۔۔ گھر جائیں گے ؟ہماری چھٹی تو بڑی زبردست بن رہی ہے۔ اگر بدھ جمعرات کی چھٹی ہوئی تو جمعہ کی ہم خود کریں گے۔ بصورت دیگر تو جمعرات جمعہ کے ساتھ ہفتہ اتوار خود ہی مل رہا ہے۔۔۔
گوگل پہ چیک کیا ہے ۔۔ہمارے گاؤں کا نام تو امرہوا ہے، لیکن دیگر کئی گاؤں میں رشتے دار ہوتے ہیں، ان سب سے ملنے جانا تھا۔
اس جواب سے کتنے دلوں کو تشفی ہوئی ہوگی ۔
آپ ان چکروں میں نہ ہی پڑیں تو اچھا ہے۔مجهے اس کی ذرا سمجه نہیں آئی
بهلا میرے اس جواب سے دلوں کی تشفی کیوں ہونے لگی؟
میں نے تو بهلکڑ بهائی کےلیئے کہا تها.
و علیکم السلامالسلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
نہیں عمر بھائی۔۔۔۔ ابھی تو بچوں کے ساتھ سفر کر کے آیا ہوں۔ اتنا لمبا سفر دوبارہ نہیں ہوگا ان سے۔۔۔ میں تو خیر سے عادی ہوں ۔زبردست ۔۔ گھر جائیں گے ؟
ابن سعید بھائی نظر آئے۔۔۔گوگل پہ چیک کیا ہے ۔۔
چلیں اچھی بات ہے ۔۔نہیں عمر بھائی۔۔۔ ۔ ابھی تو بچوں کے ساتھ سفر کر کے آیا ہوں۔ اتنا لمبا سفر دوبارہ نہیں ہوگا ان سے۔۔۔ میں تو خیر سے عادی ہوں ۔
ان کی کسی بات کی سمجھ نہیں آنے والی!مجهے اس کی ذرا سمجه نہیں آئی
بهلا میرے اس جواب سے دلوں کی تشفی کیوں ہونے لگی؟
میں نے تو بهلکڑ بهائی کےلیئے کہا تها.