فلک شیر

محفلین
آج کل تو سارا سارا دن گھر سے باہر رہتے ہیں تو محفل گردی کا موقع ہی نہیں ملتا۔ :) :) :)
جی سعود بھائی، ظاہر ہے اتنی مدت بعد بندہ وطن واپس آئے ، تو میل ملاقات اور احباب کی محبتوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے ہی پڑتے ہیں۔
آپ تسلی سے اہل خانہ اور دیگر احباب کو اپنی صحبت سے نوازیے........امریکہ جا کر پھر وہی آپ ہوں گے اور کتابیں اور پڑھائی اور محفل۔ :)
 
Top