جی بھیا بڑی بیٹی کو تھوڑا سا بخار ہے شاید اپنے والد کو مس کر رہی ہے ۔جی ۔۔ اور بچے خیریت سے ہیں ؟
جی بھیا بڑی بیٹی کو تھوڑا سا بخار ہے شاید اپنے والد کو مس کر رہی ہے ۔جی ۔۔ اور بچے خیریت سے ہیں ؟
اللہ اسے جلد صحتیاب کرے آمین ۔۔جی بھیا بڑی بیٹی کو تھوڑا سا بخار ہے شاید اپنے والد کو مس کر رہی ہے ۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔اس بارہ دری میں آنے کے لئے کسی دربان سے اجازت درکار ہوگی؟
و علیکم السلامالسلام علیکم!
ہم اب کھانا تناول فرمانے جا رہے ہیں۔
ہائیں! یہ اس طرف کب جانا ہوا؟ابھی ابھی مظفر نگر فساد زدہ علاقوں کے دورے سے واپس لوٹا ہوں۔۔۔
قلم میں ہمت نہیں ہے کچھ لکھنے کی کل تک کچھ ہمت جٹا پاوں۔۔
اب دہلی میں قیام کا آخری ہفتہ شروع ہو رہا ہے۔و علیکم السلام
اور ہم کھا کر فارغ ہو چکے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
صبح بخیر دوستو!
الحمداللہ ۔۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
صبح بخیر دوستو!
"یہاں" سے کہاں مراد ہے قبلہ گاہی؟وعلیکم السلام ۔۔۔ یہاں بھی ہُو کا عالم طاری ہے ۔
کل جانا ہوا تھا بھائی جان ہو سکتا ہے آج کچھ لکھوں ۔۔۔ہائیں! یہ اس طرف کب جانا ہوا؟