ماہی احمد
لائبریرین
بغیر ناشتے کے ہی پڑھائی کر رہی ہوںوعلیکم السلام!
آج صبح صبح ماہی بٹیا نے کیا کچھ کیا؟
بغیر ناشتے کے ہی پڑھائی کر رہی ہوںوعلیکم السلام!
آج صبح صبح ماہی بٹیا نے کیا کچھ کیا؟
"شب بخیر " چلے گا؟وعلیکم السلام!
ہماری طرف تو رات گہری ہو رہی ہے۔
ضرور!"شب بخیر " چلے گا؟
"شب عمیق بخیر" شاید چل جائے!"شب بخیر " چلے گا؟وعلیکم السلام!
ہماری طرف تو رات گہری ہو رہی ہے۔
آج آپ اردو ایڈیٹرس کانفرینس میں تشریف لا رہے ہیں؟کل جانا ہوا تھا بھائی جان ہو سکتا ہے آج کچھ لکھوں ۔۔۔
ہمممضرور!
تاہم ابھی ہم سونے کے موڈ میں نہیں۔
ناشتہ تو ہم نے بھی نہیں کیا۔ آپ کی بھابھی صبح سے تین دفعہ دریافت فرما چکی ہیں لیکن ہم نے قصد کیا ہے کہ آج ناشتہ گول کرنا ہے۔بغیر ناشتے کے ہی پڑھائی کر رہی ہوں
ہم تو بخیر بخیر ہیں۔ بیٹی کو اسکول چھوڑ آئے ہیں اور اس وقت تکنیکی خبروں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ دوپہر کے بعد ایک کانفرینس کے لیے نکلنا ہے۔کیسے مزاج ہیں آپ سب کے؟
ناشتہ گول نہیں ہوسکتا۔ یہ برنچ بن جاتا ہے۔ناشتہ تو ہم نے بھی نہیں کیا۔ آپ کی بھابھی صبح سے تین دفعہ دریافت فرما چکی ہیں لیکن ہم نے قصد کیا ہے کہ آج ناشتہ گول کرنا ہے۔
لیکن میرا یسا کوئی ارادہ نہیں تھاناشتہ تو ہم نے بھی نہیں کیا۔ آپ کی بھابھی صبح سے تین دفعہ دریافت فرما چکی ہیں لیکن ہم نے قصد کیا ہے کہ آج ناشتہ گول کرنا ہے۔
لیکن اگر ناشتے کے مولیوں والے پراٹھے مِس ہو جائیں تو کیا کرے بندہناشتہ گول نہیں ہوسکتا۔ یہ برنچ بن جاتا ہے۔
نیم چھٹیاں کون سے ہوتیں ہیں ؟بہت خوب!
دراصل آج کل میں نیم چھٹیوں پر ہوں۔ اس لیے سونے جاگنے کے ٹائم کچھ بے ترتیب ہیں۔
لوگ اپنے ملک واپس آتے ہیں تو سوچ کر آتے ہیں کہ خوب جنک فوڈ کھائیں گے۔۔۔ چاٹ، سموسے، پکوڑے، گول گپے، پراٹھے، تکے، کباب۔۔۔ و علیٰ ہٰذا القیاس۔۔۔ اور ہم سے باہر کا کھانا ذرا بھی برداشت نہیں ہوتا۔ناشتہ گول نہیں ہوسکتا۔ یہ برنچ بن جاتا ہے۔
چائے کی چسکیوں کے ساتھ پراٹھوں کا تصور کریں۔لیکن اگر ناشتے کے مولیوں والے پراٹھے مِس ہو جائیں تو کیا کرے بندہ
ظلم ہوا۔۔۔ پھر تو یقیناً ظلم ہوا۔۔۔ ویسے کچھ ایسی بھی تاخیر نہیں ہوئی، ابھی بھی ناشہ کرنے کی گنجائش موجود ہے بٹیا۔لیکن میرا یسا کوئی ارادہ نہیں تھا
وہ چھٹیاں جو جاب سے ہوں۔ لیکن باقی ذمہ داریوں سے نہیں۔نیم چھٹیاں کون سے ہوتیں ہیں ؟
دی گئی فہرست میں کسی بھی شے کو ہم "جنک فوڈ" ماننے کو تیار نہیں۔لوگ اپنے ملک واپس آتے ہیں تو سوچ کر آتے ہیں کہ خوب جنک فوڈ کھائیں گے۔۔۔ چاٹ، سموسے، پکوڑے، گول گپے، پراٹھے، تکے، کباب۔۔۔ و علیٰ ہٰذا القیاس۔۔۔ اور ہم سے باہر کا کھانا ذرا بھی برداشت نہیں ہوتا۔
چلیں ہم بھی آپ کی رائے سے رائے ملا لیتے ہیں، پر زمینی حقائق و نتائج میں پھر بھی فرق نہیں پڑنے والا۔دی گئی فہرست میں کسی بھی شے کو ہم "جنک فوڈ" ماننے کو تیار نہیں۔