آپ چاٹ کی مثال لے لیجیے۔ اس میں مسالا کم اور پھل زیادہ رکھیے۔ جنک تو نہ رہا ؟ :)
آپ ہمیں متفق کرنے کی کوشش فرما رہے ہیں جبکہ ہم پہلے سے اتفاق رائے کر چکے ہیں۔ شکم نازک کی قوت برداشت کا مسئلہ پھر بھی جوں کا توں موجود رہتا ہے۔ :) :) :)
 
یہ انجینیرنگ یا ماس کام والی کینٹین نہیں ہے ۔۔۔ ۔
بتاو نا اپیا :) :)
انجنئیرنگ فیکلٹی والی کینٹین کے سامنے ایک جوس کی دوکان ہوتی تھی (شاید اب بھی ہے) اسے ہم امریکہ میں بہت یاد کرتے تھے کیوں کہ وہاں تازہ لیچی کا جوس ملتا تھا جو کہ امریکہ میں ہمارے شہر میں عنقا ہے! :) :) :)
 
انجنئیرنگ فیکلٹی والی کینٹین کے سامنے ایک جوس کی دوکان ہوتی تھی (شاید اب بھی ہے) اسے ہم امریکہ میں بہت یاد کرتے تھے کیوں کہ وہاں تازہ لیچی کا جوس ملتا تھا جو کہ امریکہ میں ہمارے شہر میں عنقا ہے! :) :):)
تازہ لیچی کا جوس تو مظفر نگر میں بھی نہ ملے :)
ایسے وہ کینٹین ہے
اور باسی لیچی کا جوس اب بھی دستیاب ہے :):)
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے آج صبح ساڑھے تین بجے اٹھنا پڑا کہ صبح 4 بجے پاسپورٹ کے دفتر پہنچنا تھا۔ اور اب دفتر میں بیٹھا نہیں جا رہا۔
 
Top