ملائکہ
محفلین
یو ٹو
یو ٹو
میں بھوتنی کیسے ہوسکتا ہوں ؟
پیاری والی بھوتنی زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔ فلموں میں نہیں دیکھا کیامیں تو پیاری والی بھوتنی ہوں
میں بھوتنی کیسے ہوسکتا ہوں ؟
پیاری والی بھوتنی زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔ فلموں میں نہیں دیکھا کیا
ارے بابا آپ نے ابن سعید بھیا سے کہا تھا نا دعوت والاکیا کیا کیا میں نے کسے بلیک میل کیا؟؟؟؟
فیس بک پر نا
شاید
مجھے نہیں پتہ
تھوڑی پرانی تصاویر میں کچھ زیادہ صحت مند نظر آتے ہیں نہتصویر میں تو اچھے بھلے لگتے ہیں ماشاءاللہ
اب تو صرف بیگم صاحبہ کی ہی باتیں ہونگیتھوڑی پرانی تصاویر میں کچھ زیادہ صحت مند نظر آتے ہیں نہ
تبھی ہماری بیگم صاحبہ بھی کہتی ہیں کہ چند سال پہلے تک تو اچھے بھلے تھے آپ
تو ابھی کیوں ایسے نہیں رہے
اب نہ ہونے والی بیگم صاحبہ کی تو ہونے سے رہیںاب تو صرف بیگم صاحبہ کی ہی باتیں ہونگی
اور بتائیں کہاں تھے بہت دنوں بعد دِکھے؟؟اب نہ ہونے والی بیگم صاحبہ کی تو ہونے سے رہیں
اب بیگم کی دیکھ بھال میں اچھے بھلے ہوجائیں گے ان شاءاللہ ۔تھوڑی پرانی تصاویر میں کچھ زیادہ صحت مند نظر آتے ہیں نہ
تبھی ہماری بیگم صاحبہ بھی کہتی ہیں کہ چند سال پہلے تک تو اچھے بھلے تھے آپ
تو ابھی کیوں ایسے نہیں رہے
حارہ کے علاوہ ؟؟اگر تو سلے سلائے لینے ہوں تو حی الوزارۃ المعرف حارہ میں تین چار دکانیں ہیں، وہاں مل جائیں گے۔
وقت سے پہلے کچھ نہیں ہوتا آپا ۔@محمد علم اصلاحی بھیا آپ کب دعوت دے رہے ہیں ؟ سنا ہے آپ کا ولیمہ بہت جلد ہونے والا ہے ؟
چکر تو ہم روز ہی لگاتے یہاںاور بتائیں کہاں تھے بہت دنوں بعد دِکھے؟؟
ہمیں بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے ۔اب بیگم کی دیکھ بھال میں اچھے بھلے ہوجائیں گے ان شاءاللہ ۔