السلام علیکم! :) :) :)

کل سبھی لوگ اس پروگرام میں بروقت شرکت کے لیے حاضر ہو جائیں! :) :) :)

IMG_20131107_174947.jpg
 

غدیر زھرا

لائبریرین
سعود بھیا بکرے تو سارے کے سارے ختم ہو گئے، بلکہ وہ تو عید سے ایک دن پہلے ہی ختم ہو گئے تھے۔ اور رہ گئی شادی کی فیس تو آپ بھی چیل کے گھونسلے میں ماس ڈھونڈ رہے ہیں۔ وہ بھلا کاہے کو ابھی تک بچی ہو گی۔ ہاں غدیر زھرا کے پاس کچھ پڑی ہو تو کہہ نہیں سکتا۔
چاچو آپ ساری فیسیں تو مجھ سے لے لیتے ہیں اور الزام مجھ پر :oops:
 

غدیر زھرا

لائبریرین
تھوڑا انتظار کر لیں ناں۔ اتنے میں غدیر زھرا بھی آ جائے گی اور میں بھی اپنی پرانی پینٹ کی جیبوں کی تلاشی لیتا ہوں۔ شاید کچھ نکل ہی آئے۔
گاہک تو کوئی آتا نہیں شادی دفتر میں اور فیسیوں کا ایسے ذکر ہوتا ہے جیسے کاروبار اپنے عروج پر ہے :p
 
Top