اس وقت آپ اور بھیا یاد رہیں گے ؟وقت سے پہلے کچھ نہیں ہوتا آپا ۔
اب بچے کی جان لیں گے کیا
دعوت میں کیا رکھا ہے جب ہوگی تو آپ کی اور بھیا کی ساتھ میں راج دلارے میرے بھتیجے اور بھتیجی کی دعوت ہوگی نا ۔
اس وقت آپ اور بھیا یاد رہیں گے ؟وقت سے پہلے کچھ نہیں ہوتا آپا ۔
اب بچے کی جان لیں گے کیا
دعوت میں کیا رکھا ہے جب ہوگی تو آپ کی اور بھیا کی ساتھ میں راج دلارے میرے بھتیجے اور بھتیجی کی دعوت ہوگی نا ۔
مطلب؟؟اس وقت آپ اور بھیا یاد رہیں گے ؟
ہاں اسی لیے قدر کرلیں بیگم کیہمیں بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے ۔
یہ بیگمات واقعی بہت خیال رکھنے والی ہوتی ہیں
مطلب خوشی میں آپ کو آپا اور بھیا یاد رہیں گے ؟؟
کیوں نہیں رہیں گے ۔مطلب خوشی میں آپ کو آپا اور بھیا یاد رہیں گے ؟؟
ہم تو گھٹنوں کے بل بھی آنے کے لیے تیار ہوں گے ۔کیوں نہیں رہیں گے ۔
بھلا یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے ۔ہاں یہ الگ بات ہوگی اگر آپ ہی آنا پسند نہ کریں گے ۔
اللہ وہ دن دکھائے ۔ہم تو گھٹنوں کے بل بھی آنے کے لیے تیار ہوں گے ۔
آمین !!اللہ وہ دن دکھائے ۔
کرلیں کیا مطلب ادیہاں اسی لیے قدر کرلیں بیگم کی
ہماری ملاقات کب کروائیں گے بھابھی سے ؟؟کرلیں کیا مطلب ادی
ہم تو کرتے ہی ہیں
جب آپ کہیںہماری ملاقات کب کروائیں گے بھابھی سے ؟؟
جب آپ کہیں
آن لائن درخواست جمع کرایا کریں نا۔مجھے آج صبح ساڑھے تین بجے اٹھنا پڑا کہ صبح 4 بجے پاسپورٹ کے دفتر پہنچنا تھا۔ اور اب دفتر میں بیٹھا نہیں جا رہا۔