عائشہ عزیز
لائبریرین
گھوڑوں والی مطلب؟ویسے اج جب دال بننے سے پوچھا جا را تھا کہ کون سی دال بنائی جائے تو میں نے کہا کہ گھوڑون والی دال بنائیں اج
گھوڑوں والی مطلب؟ویسے اج جب دال بننے سے پوچھا جا را تھا کہ کون سی دال بنائی جائے تو میں نے کہا کہ گھوڑون والی دال بنائیں اج
الحمدللہ آپ ؟ ہیہیالحمداللہ آپ ؟
دالوں کی صرف رنگت نہیں ہوتی بلکہ ان کے نام بھی ہوتے ہیں۔ریڈ اینڈ یلیو اور کہیں کہیں چنے کی بھی تھی
کسی نے بتایا تھا کہ ماش والی جو چھلکوں والی دال ہوتی ہے نا وہ اور چنے والی دال گھوڑوں کو کھلاتے ہیں کافی سٹرانگ دال ہوتی ہے یہ اس لیےگھوڑوں والی مطلب؟
مجھے آتے ہیں ان کے نیم بٹ تھوڑی مکسنگ کر جاتی ہوں بسدالوں کی صرف رنگت نہیں ہوتی بلکہ ان کے نام بھی ہوتے ہیں۔
سچی گھوڑے دال بھی کھاتے ہیںکسی نے بتایا تھا کہ ماش والی جو چھلکوں والی دال ہوتی ہے نا وہ اور چنے والی دال گھوڑوں کو کھلاتے ہیں کافی سٹرانگ دال ہوتی ہے یہ اس لیے
اور کیا ہمارے بھی گھوڑے ہیں پتہ ہے تمہیں بٹ وہ گاؤں میں ہیںسچی گھوڑے دال بھی کھاتے ہیں
ہمم
آہاں۔۔ تو تم نے کبھی ان کی سواری کی؟اور کیا ہمارے بھی گھوڑے ہیں پتہ ہے تمہیں بٹ وہ گاؤں میں ہیں
نوووووو مجھے ڈر لگتا ہےآہاں۔۔ تو تم نے کبھی ان کی سواری کی؟
اچھا۔۔گھوڑا بہت اچھا جانور ہےسواری تو میں نے بھی نہیں کی کبھینوووووو مجھے ڈر لگتا ہے
نا بابا نا مجھے تو تانگے سے بھی ڈر لگتا ہے ۔اچھا ہمارے سٹی میں بھی ہے تانگہ ابھی تکاچھا۔۔گھوڑا بہت اچھا جانور ہےسواری تو میں نے بھی نہیں کی کبھی
لیکن مجھے تانگے کی سواری کرنا بھی بہت اچھا لگتا ہے جو بس گاؤں میں ہی ہوتا ہے
مجھے تو بہت اچھا لگتا ہے اور گاؤں میں امی کو کہہ کر تانگہ سے سفر کرتی ہوں حالانکہ اس سے بہت دیر لگتی ہے گھر پہنچنے میں ۔۔نا بابا نا مجھے تو تانگے سے بھی ڈر لگتا ہے ۔اچھا ہمارے سٹی میں بھی ہے تانگہ ابھی تک
اچھا پھر تم یوں کرو کہ کیمپس جانے کے لیے بھی تانگہ ہائر کر لو ڈبل مزےمجھے تو بہت اچھا لگتا ہے اور گاؤں میں امی کو کہہ کر تانگہ سے سفر کرتی ہوں حالانکہ اس سے بہت دیر لگتی ہے گھر پہنچنے میں ۔۔
ہاں تو تانگہ کہاں سے لاؤں؟اچھا پھر تم یوں کرو کہ کیمپس جانے کے لیے بھی تانگہ ہائر کر لو ڈبل مزے
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام
عائشہ بہنا
اللہ کا کرم ہے ۔ میں ٹھیک ٹھاک
آپ سنائیے ۔ ناعمہ بہنا اور شاکر بھائی کیسے ہیں ؟
فیصل آباد کا موسم کیسا ہے ؟