عینی شاہ

محفلین
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری شونا پری کیسی ہیں اور گھر میں سبھی کیسے ہیں؟ :) :) :)
آئی ایم سووووووو گڈ گھر میں بھی سب ٹھیک ہیں :) اب موڈ تو چینج ہوتے ہی رہتے ہیں ان کا کیا لکھوں :p:p:p:pکبھی نرمی کبھی سختی کبھی غصہ کبھی پیار بس ایسے ہی چل را ہے :):):)
 
Top