سید شبیر رضا
محفلین
شکریہ لیکن اب ٹھنڈی ہو گئی ہو گیہم نے ابھی ابھی چائے پی ہے کہیں تو آپ کے لیے پیش کریں ؟
شکریہ لیکن اب ٹھنڈی ہو گئی ہو گیہم نے ابھی ابھی چائے پی ہے کہیں تو آپ کے لیے پیش کریں ؟
ٹھنڈی چائے پینے کا اپنا ہی مزا ہے ۔ ہیہیشکریہ لیکن اب ٹھنڈی ہو گئی ہو گی
وعلیکم السلام !السلام علیکم ۔۔
بچوں کو کیک کھلایا ؟وعلیکم السلام !
ہاں کھلایا فروٹ کیک ۔بچوں کو کیک کھلایا ؟
وعلیکم اسلامالسلام علیکم ۔۔
میں نے ابھی پیزا آرڈر کیا ہے ۔۔۔ دعوتِ عام ہے ۔۔ہاں کھلایا فروٹ کیک ۔
ٹھیک ہے جی ۔ جیسے بہنا کا حکم۔ ٹھنڈی ہی پی لیتے ہیںٹھنڈی چائے پینے کا اپنا ہی مزا ہے ۔ ہیہی
چائے ٹھنڈی کر کے پینی چاہیے۔ ٹھنڈی چائے کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے۔میں نے پی بھی لی
کیونکہ مجھے ٹھنڈ لگ رہی تھی
شکریہمیں نے ابھی پیزا آرڈر کیا ہے ۔۔۔ دعوتِ عام ہے ۔۔
بھیا کہیں تو آپ کے لیے پھر سے بنا دیں؟ٹھیک ہے جی ۔ جیسے بہنا کا حکم۔ ٹھنڈی ہی پی لیتے ہیں
میں تو گرم پیتی ہوں چاچوچائے ٹھنڈی کر کے پینی چاہیے۔ ٹھنڈی چائے کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے۔
شبیر صاحب اس لڑی میں آپ کو خوش آمدید۔
شکریہ بہنا ٹھنڈی ہی ٹھیک ہےبھیا کہیں تو آپ کے لیے پھر سے بنا دیں؟
میں تو گرم پیتی ہوں چاچو
ٹھنڈی کرکے بہت خراب لگتی ہے
میں تو چائے پیتی ہی نہیں ہوں بس گرین ٹیگرم چائے پینے سے کسی دن زبان جل جائے گی۔
آپ بتائیں ۔۔کیا ہورہا ہے؟؟