سید شبیر رضا
محفلین
شکریہشبیر صاحب اس لڑی میں آپ کو خوش آمدید۔
شکریہشبیر صاحب اس لڑی میں آپ کو خوش آمدید۔
خاتون خانہ کو چائے کا کہا ہے اسی کا انتظار ہو رہا ہے۔کیا ہورہا ہے؟؟
چائے سے پہلے پانی وغیرہ کچھ لیں گے ؟؟شکریہ بہنا ٹھنڈی ہی ٹھیک ہے
میں تو چائے پیتی ہی نہیں ہوں بس گرین ٹی
میں ابھی ابھی ٹی وی دیکھ رہی تھی ڈی ۔ ای ۔ ڈی ۔ سیزن فور۔کیا ہورہا ہے؟؟
اپنے متعلق کچھ بتائیں، کیا کرتے ہیں، کہاں سے ہیں، وغیرہ وغیرہ
کھانا کھایا ہے اب کچھ بھی نہیں کررہی۔۔۔۔آپ بتائیں ۔۔
چائے کے ساتھ پانی پیش کرنا تو ترکی کی روایت ہے ۔چلیں پاکستان میں بھی شروع کر لیتے ہیںچائے سے پہلے پانی وغیرہ کچھ لیں گے ؟؟
once upon a time دیکھتی ہیں؟؟میں ابھی ابھی ٹی وی دیکھ رہی تھی ڈی ۔ ای ۔ ڈی ۔ سیزن فور۔
میری امی تو چائے سے پہلے پانی ضرور پیتی ہیںچائے کے ساتھ پانی پیش کرنا تو ترکی کی روایت ہے ۔چلیں پاکستان میں بھی شروع کر لیتے ہیں
نہیں دیکھتی یا شاید کبھی دیکھا بھی ہو ۔ کونسے چینل پر ؟؟once upon a time دیکھتی ہیں؟؟
ہاں ہمارے یہاں بھی چائے سے پہلے پانی پیش کیا جاتا ہے ۔چائے کے ساتھ پانی پیش کرنا تو ترکی کی روایت ہے ۔چلیں پاکستان میں بھی شروع کر لیتے ہیں
تاریخی شہر ٹیکسلا سے تعلق ہے۔ اردو پڑھنے اور لکھنے کا شوق ہے۔پاکستانی پوائنٹ پر لکھنا شروع کیا اور کل نظر میں اردو ویب سائٹ آئی تو یہاں بھی اندراج کرا لیا۔ بہت اچھا لگا یہاں آ کر فیملی ماحول دیکھ کر دل خوش ہوا سو کلا سے یہاں موجود ہوںاپنے متعلق کچھ بتائیں، کیا کرتے ہیں، کہاں سے ہیں، وغیرہ وغیرہ
starworldنہیں دیکھتی یا شاید کبھی دیکھا بھی ہو ۔ کونسے چینل پر ؟؟
ٹائمنگ ؟؟starworld
ٹائمنگ تو نہیں پتہ مجھے شاید ہفتہ اور اتوار میں آتا ہے رات میں کسی ٹائم ۔۔ اب تو میں انٹرنیٹ پر ہی دیکھتی ہوں۔۔۔ٹائمنگ ؟؟
میں نے تو پیزا کھا لیا ۔۔کھانا کھایا ہے اب کچھ بھی نہیں کررہی۔۔۔ ۔
معلوم کرکے دیکھوں گی ۔ٹائمنگ تو نہیں پتہ مجھے شاید ہفتہ اور اتوار میں آتا ہے رات میں کسی ٹائم ۔۔ اب تو میں انٹرنیٹ پر ہی دیکھتی ہوں۔۔۔
لیکن اسکے لئے پہلے، پہلا اور دوسرا سیزین دیکھنا پڑے گامعلوم کرکے دیکھوں گی ۔
یمی یمیمیں نے تو پیزا کھا لیا ۔۔