اللہ عافیت کا معاملہ کرے۔الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ بس کھانسی سے برا حال ہے۔
کھیلنا ہے ؟
میں بھی ابھی لیز کھائے ہیں۔۔
محبت مجھے ان جوانوں سےلیز تو میں بھی کھاتا ہوں ۔۔ کون سا فلیور ؟
بھئی کوئی کوئی لیز اچھے ہوتے ہیں جیسے چیز فلیور ۔۔۔۔۔۔محبت مجھے ان جوانوں سے
لیزوں پر جو ڈالتے ہیں کمندیں
ارے بھائی لیز لیز ہوتی ہے ،چاہئے کوئی فلیور بھی ہو۔
وعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ ۔۔
الحمد للہ ۔ عافیت ہی عافیت ہے
اچھا ،چلو حذف کرتے ہیں ،لیکن ظاہر ہے ڈینگی ہی کی قربت کا اثر تھا نا۔ایسے نہیں کہتے منصور بھائی ۔۔
ابھی ٹھیک ہوگیا؟ایسے نہیں کہتے منصور بھائی ۔۔
خیریت سے ہیں آپ ؟اچھا ،چلو حذف کرتے ہیں ،لیکن ظاہر ہے ڈینگی ہی کی قربت کا اثر تھا نا۔
اللہ کا فضل ہے،فی الحال تو خیریت سے ہوں ،ابھی باہر نکلنے کا ارادہ ہے۔اللہ خیر کرے۔خیریت سے ہیں آپ ؟
خیریت پوچھ رہے ہیں ۔۔