لگتا کچھ ایسے ہی ہے۔ شمشاد بھائی ہی آکر اس بارے میں کچھ کہیں تو صحیح بات معلوم ہو ۔یعنی کہ ادھر سے ادھر
یہ تو آپ نے مجھے فکرمندکردیا سس ۔۔۔۔ نہیں بھئی شمشاد بھائی کی کوئی شکایت نہیں کرنی ۔ میں ایسے ہی دس ہزار پیغامات پورے کر لوں گا ۔یا پھر جو رہ گئے ہیں، ان سے بھی جائیں گے آپ بھیا
میرا خیال ہے آپ کو اب بڑا ہونا چاہیےچلیں آپ کی بچت تو ہوگئی ۔ مگر اس ڈینگی کا کیا ہوا ۔ جس نے آپ کو کاٹ لیا تھا ۔ سنا ہے جناح ہسپتال میں اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہے ۔ اب تک اس کو 10 خون کی بوتلیں بھی چڑھائی جا چکیں ہیں ۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
آئی ایم فائن شائن۔۔۔کیسی ہیں جیہ
مجھے بھی بہت خوشی ہو رہی ہے
سب سے آپ کا اتنااااااا ذکر سنا تھا
آپ کی غیبت کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتاآئی ایم فائن شائن۔۔۔
ذکر سنا تھا۔۔۔ ؟ بتائیں کس کس نے میری غیبت کی تھی میری غیر حاضری میں۔ ابھی کلاس لیتی ہوں
ہیلو کا جواب دوں یا سلام کاہیلووووووووووووووو السلام علیکم سب کو
نہیں ان بھائیوں کی سائڈ نا لیں ۔ صاف بتائیںآپ کی غیبت کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
دووووووووووووووووونوںہیلو کا جواب دوں یا سلام کا